محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
سر کیوں شرمندہ کیے جارہے ہیں،ہم چشمِ تصور سے نقیبی بھائی کو امین بھائی کے آڈیو سسٹم پر اپنی غزل پیش کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ نقیبی بھائی کی سریلی آواز کوکن ہل پارک کی کھلی فضاؤں میں گونج رہی ہے
محفل پر ہمارے ہمدرودوں کے ساتھ کئی جلنے والے بھی ہیں ۔بلاوجہ کے لیے لوگ حسد کی آگ میں جلیں گے ۔
آخری تدوین: