اچھی بات ہے نہیں آیا۔۔ہو گا پھر کوئی تعلق، مجھے تو ایس ایم ایس بھی نہیں آیا۔
سیدہ سارہ غزل بہنا ہاتھ ذرا ہولا رکھیں بس مذمت کردیا کریں لیکن آپ نے تو ڈائریکٹ بات کو جھوٹے نبی کے پیروکاروں تک پہنچا دیا ہے۔
سیدہ سارہ غزل بہنا ہاتھ ذرا ہولا رکھیں بس مذمت کردیا کریں لیکن آپ نے تو ڈائریکٹ بات کو جھوٹے نبی کے پیروکاروں تک پہنچا دیا ہے۔
پر جب وینا ملک کی تھریڈ میں بھی قادیانیت کو لے آئیں گے 20-20 کپ کے میچ میں قادیانیت اور آلو گوبھی کی تھریڈ میں بھی قادیانیت تو آخر کوئی ضابطہ تو لگانا ہی پڑتا ہے ۔ اس تھریڈ میں وینا ملک اور قادیانیت کا دور دور تک کچھ لینا دینا نہیں پر آپ وہی بات بار بار کیے جا رہے ہیں
بہت بری بات ہے ۔۔۔۔اچھی تصویر تھی
احباب موضوع سے ہٹ کر گفتگو سے احتراز کریں۔ مختلف باتوں کے لئے متعلقہ زمروں میں نئے دھاگے شروع کر لیا کریں، اس پر کوئی پابندی نہیں۔
اردو محفل بجائے خود اینٹی قادیانیت یا اینٹی مسلم، قدامت پسندی یا ترقی پسندی وغیرہ جیسی کسی بھی تحریک کا حامی نہیں ہے۔ سبھی محفلین ایک دائرے اور قاعدے میں رہ کر کسی بھی مکتب فکر کے بارے میں گفتگو کر سکتے ہیں۔ سبھی منتظمین و مدیران بھی اپنی اپنی ذاتی سوچ کے حامل ہیں اور ضروری نہیں کہ ان کی ذاتی فکر یا ہمدردیاں آفیشیل گردانی جائیں۔
مذمت، تذلیل، گالی، ہجو اور ناشائستہ الفاظ و بیان خواہ مسلمانوں کے لئے ہوں یا مسلمانوں کے ذریعہ، کفار کے لئے ہوں یا کفار کے ذریعہ، قادیانیوں کے لئے ہوں یا قادیانیوں کے ذریعہ، ترقی پسندوں کے لئے ہوں یا ترقی پسندوں کے ذریعہ، قدامت پسندوں کے لئے ہوں یا قدامت پسندوں کے ذریعہ، کسی کو بھی محفل میں پسندیدگی کی نظر سے نہیں دیکھا جا سکتا اور نہ ہی محفل کی حمایت حاصل ہو سکتی ہے، ہاں فرداً فرداً محفلیں کی سوچ کچھ بھی ہو سکتی ہے۔
محفل میں ایک چیز جو انتہائی ناپسندیدہ ہے وہ ہے موضوع سے ہٹ کر گفتگو کرنا اور ایسے معاملات کو بار بار ہوا دینا جس سے نقص امن کا خطرہ ہو۔
جو مراسلے قابل اعتراض لگیں ان کو سر بازار گھسیٹنے کے بجائے مناسب سبب لکھ کر رپورٹ کر دیا کریں۔ اس طرح انتظامیہ ضروری سمجھے گی تو مناسب اقدامات اٹھائے گی۔
یہ ایک عمومی نوٹ اور یاد دہانی ہے، احباب خیال رکھیں۔
ابن سعید بھیا ۔۔۔ ۔آپ چنتا نہ کریں کچھ وقت لگے گا ۔۔۔ ۔۔دراصل جو لوگ نئے آتے ہیں ان کو اردو محفل کا مزاج آشنا ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے ۔میری مثال آپ کے سامنے ہے۔
ابن سعید بھیا ۔۔۔ ۔آپ چنتا نہ کریں کچھ وقت لگے گا ۔۔۔ ۔۔دراصل جو لوگ نئے آتے ہیں ان کو اردو محفل کا مزاج آشنا ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے ۔میری مثال آپ کے سامنے ہے۔
گویا کہ آپ روحانی بابا کی محبت پر قتل کا الزام لگا رہے ہیں؟۔بھئی ہم تو آپ کی محبت کے قتیل ہیں۔
نہیں بلکہ یہ خبر کی جان نہیں چھوڑتا کئی سال تکانٹرنیٹ صرف اس بات کا مجرم ہے کہ جو خبر دیر سے پھیلنی تھی اس نے فوراً سے پہلے ساری دنیا میں پھیلا دی۔