ارے عزیز امین جیسا مستقل مزاج بندہ محفل تو کیا اقوام متحدہ میں بھی نہیں ہو گا۔
ان سب سے بہتر ہے کہ ایک آدھ چمچ اجوائن کھا لیا کریں۔
اجوائن پے روشنی ڈالی جائے ۔
کیا ہوتا ہے یہ ۔؟ اور کس لئے ۔
لگتا ہے جاتے جاتے کچھ اور بھی بول کر جائیں گے۔ لیکن حیرت تو اس بات پر ہے کہ اتنی دیر سے کیوں بولے؟
عارف کریم صاحب جانور و انسان میں کیا فرق ہے " ؟
صرف نطق (بولنا اور اپنے جزبات احساسات کا اظہار کرنا )
بے شک انسان بھی حیوان ناطق ہے ۔ اور اس حیوان ناطق کو عقل و دانش و کلام نے سرفرازی بخشی ہے ۔
یہ بھی سچ ہے کہ کچھ انسان پڑھ لکھ کر بھی حیوانوں سے بدتر ہوتے ہیں ۔ یہ راے ہر ایک کے متعلق نہیں
یہ آنکھیں حیرانگی سے کھلی ہیں یا کوئ اور وجہ ہے ؟
حیرانگی سے نہیں، لگتا ہے عزیز امین نے ان کا گلا دبا دیا ہے۔
بارہ مارچ کو کچھ عرصے کے لے ٹرنٹو جا رہا ہو جن کو میری کمی محسوس ہو معذرت دعاوں میں یاد رکھیے گا شکریہ اللہ حافظ