اطلاع

عزیزامین

محفلین
السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
ٹورنٹو کا رخ کس سلسلے میں اختیار کر لیا آپ نے ۔
اللہ تعالی آپ کے سفر کو کامیاب و کامران کرے آمین۔
ویسے یہ کچھ عرصہ کتنے عرصے پر محیط ہو گا ۔ ؟
بہت یاد آئیں گے آپ اور آپکی معصومیت بھری باتیں ۔
سدا خوش رہیں ۔ ہنستے مسکراتے رہیں آمین۔
نایاب
بھائی جان سے ملنے جا رہا ہوں
 

طالوت

محفلین
ممکن ہے انھیں پرندوں سے اس قدر لگاؤ نہ ہو اور پارٹی میں گوشت کا بندوبست ہو جائے ۔۔
وسلام
 

علی ذاکر

محفلین
مجھے تو لگتا ہے امین صاحب نے اپنے جانے کی خبر شائع کرکے بہت بڑی غلطی کردی ہے اب آنے کی خبر شائع کرکے اپنی غلطی کو دہرائیں‌گے نہیں
 

تیشہ

محفلین
بھائی جان سے ملنے جا رہا ہوں



یہ آپ قسطوں میں آکر ، ایک ایک بات کیوں لکھ جاتے ہیں ۔۔ :chatterbox: ایک ہی بار ساری تفصیل کیوں نہیں لکھ پاتے :notworthy:


01dance2.gif


بھائی جان کو میرا ۔۔، اور چھوٹے بھا کا سلام بھی کہئیے گا اور یہ بھی بولئیے گا




میاؤں ۔ ۔۔ میاؤں ۔۔ میاؤں ۔ ۔ ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میاؤں میاؤں کیوں بولنا ہے؟

اور یہ آپ کے چھوٹے بھا ہیں کہاں؟ مدت ہوئی محفل میں بھی نہیں آئے۔
 

علی ذاکر

محفلین
کہاں ہو عزیز امین بھائی۔ اہلیانِ اردو محفل اداس ہیں تم بن

مجھے تو لگتا ہے امین صاحب کا ماضی سیاست میں گزرا ہے یا ان کے کوئ مراسم ضرور ہونگے کیونکہ بیانات شائع کرکے ایسے غائب ہوتے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ !
ماسلام
 

تیشہ

محفلین
یہ میاؤں میاؤں کیوں بولنا ہے؟

اور یہ آپ کے چھوٹے بھا ہیں کہاں؟ مدت ہوئی محفل میں بھی نہیں آئے۔




چھوٹو بھا ، بلکل ٹپِ ٹاپ ۔، مزے میں ۔۔ خیر خیریت سے ہیں ، ابھی پرسوں میری لمبی سی گپ شپ ہوئی ہے فون پے ۔۔ ،
کہہ رہے تھے کہ جو میرا پوچھے اسکو میرا نمبر دے دیں خود ہی کال کرکے حال چال دریافت کرلے گے ۔ :battingeyelashes:
 
Top