عزیزامین
محفلین
مجھے بھی حد والی بات بہت اچھی لگی شکریہمیں اسطرح آپ کے محفل چھوڑ کے جانے کے فیصلے سے متفق نہیں ہوں۔ اختلاف تو ایک گھر میں ایک ساتھ رہنے والوں کے درمیان بھی ہوتے ہیں ہر کسی کی اپنی رائے ہوتی ہے اپنے نظریات ہوتے ہیں۔ میں اگر کوئی نظریہ رکھتا ہوں تو ضروری نہیں آپ اس سے متفق ہوں پر ہوسکتا ہے کسی اور معاملے میں جو میرا نظریہ ہو وہی آپ کا بھی ہو ۔ محفل کے سینکڑوں کی تعداد میں ارکان ہیں تو آپ سب سے کیسے امید رکھ سکتے ہیں کہ ہر کوئی ہر بات سے اتفاق کرے۔ ہاں میں اس بات کا ضرور حامی ہوں کے اختلاف ایک حد میں اور بہت مناسب طریقے سے کیا جائے اسطرح نہیں کہ کسی کی دل آزاری ہو۔