ٹیم ممبر کی حثیت سے آپ کا بھی فرض ہےآپ شروع سے اس دھاگے کو پڑھیں تو سہی اور جن اراکین نے شمولیت اختیار کی ہے، ان کے نام کاغذ پنسل لیکر لکھتے جائیں۔ پھر دیکھیں کتنے بنتے ہیں۔
کیوں جی میں کیا بنک میں کام کرتا ہوں؟پر آپ کاونٹ کرنے کے ماہر ہیں
تو پھر ایسا کریں کہ صرف دھاگے ہی شروع کیا کریں اور دوسروں کو ان دھاگوں پر آنے کے لیے مجبور نہ کیا کریں۔مجھے تو دھاگہ شروع کرنا آتا ہے
مجھے تو کب کا دھکے سے ٹیم میں شامل کیا جا چکا ہے۔عثمان بھائی آپ اتنا نہ ہنسیں، بلکہ یہ کریں کہ عزیز امین کی ٹیم میں شامل ہو جائیں۔
آپ کو ٹیم لیڈر کی پیش کش کی جاتی ہے۔
کریڈت تو کام کے حساب سے ہی ہونا چاہیے۔ اور اجازت والی بات بھی کچھ صحیح نہیں جو عوام کو نا پسند ہو وہ مواد نکل جاے گا خود ہیمجھے تو کب کا دھکے سے ٹیم میں شامل کیا جا چکا ہے۔
ٹیم لیڈر کی پیشکش خوب ہے۔ بس میری کچھ شرائط ہیں۔
بحثیت ٹیم لیڈر مجھ پر کام کا کوئی بار نہیں ہو گا۔
تمام کام اراکین کریں گے۔ البتہ اجازت مجھ سے طلب کی جائے گی۔
کام مکمل ہونے پر سب سے زیادہ کریڈٹ کا حقدار ہونگا۔
نہیں!!!کریڈت تو کام کے حساب سے ہی ہونا چاہیے۔ اور اجازت والی بات بھی کچھ صحیح نہیں جو عوام کو نا پسند ہو وہ مواد نکل جاے گا خود ہی