شکریہ پڑھنے اور اس قدر خلوص دل سے جواب کا مجھے آپ سے تو کوئی شکایت نہیں سسٹم سے ہے البتہ کیا آپ اردو لنک کے روم کینیڈا میں میرا ساتھ دیں گے روزانہ کسی مخصوص وقت اور آپکو جنگلی حیات میں دلچسپی ہے تو اردو لک چیٹ میں بھی جنگلی حیات روم میں بھی مجھے منتظر پایں گے شکریہالسلام علیکم
یہ اطلاع کتنی دیر پہلے کی ہے؟
کہیں مجھے دیر تو نہیں ہوگی
بھیا عزیز امین اگر مجھ سے کوئی گستاخی ہوگئی ہو تو معاف فرمائیے گا۔
اتنے سارے صفحات تو نہیں پڑھ سکا لیکن شروع کا صفحہ دیکھ کر لگ رہا تھا کہ آپ ہم سے ناراض ہیں
واقعی؟
نہیں اردو لنک مہتاب کی ہے اور اردو لک شاید بے باک کایہ دونوں سائٹس آپ نے بنائی ہیں؟
بہت بہت شکریہ عزیز امین صاحب اعتماد کرنے کا پر مجھ کو تو بلکل بھی تجربہ نہیں ذرا ذرا سی بات کیلئے شمشاد اور سعود کو تنگ کرتا رہتا ہوں۔کسی کو ایڈمن بننا ہے تو بتاے میر انیس بنیں تو مجھے خوشی ہو گی
وہ کیا ہے کہ اج کل بچوں کے امتحانات بھی ہورہے ہیں اس لئے وقت تھوڑا کم مل رہا ہے پھر آفس سے بھی سات بجے تک آتا ہوں اسکیلئے شمشاد بہترین ہیں انکو تجربہ بھی ہے ظاہر ہے یہاں کے اتنے عرصے سے منتظم اعلٰی ہیں اور اپ دیکھتے ہیں کے نیٹ پر کافی وقت گذارتے ہیں۔ میں تو کچھ دن تک لگاتار اتا ہوں پر اگر کوئی آفس کا پروجکٹ مل جاتا ہے تو مہینوں کیلئے مصروف ہوجاتا ہوں اور نیٹ پر نہیں آپاتااگر سرور چلانا ہے تو د لوگوں کو روز آنا ہو گا 2 ہفتے تک
میں رات کو 9 سے 11 تک بیٹھ سکتا ہوںمیر انیس آپ کس وقت سے کس وقت میرا ان روم میں ساتھ دیں گے میراے لیے تو صبح 9 سے گیارہ بہتر ہے ویسے جیسے آپکی مر ضی کس رو م کو زیادہ رونق بخشیں گے؟
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔میں رات کو 9 سے 11 تک بیٹھ سکتا ہوں
پہلے میری طرف سے ایک اور سائٹ کا ایڈمن بننے پر مبارکباد قبول کرو اور میری بھی دعائیں تمہارے ساتھ اور عزیز امین کے ساتھ ہمیشہ رہیں گی ۔ اب نو اور دو گیارہ ہوتے ہیں تو اس میں میرا کیا قصور میرا بس چلے تو میں 9 اور دو 92 کردوں ۔ دوسرے بھائی میں پاکستان میں رہتا ہوں تو یہاں کا معیاری وقت ہی بتاؤں گااللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
یہ بھی بتا دیں کہ یہ 9 دو گیارہ، میرا مطلب ہے 9 سے گیارہ کہاں کے ہیں؟
البرٹا کےاللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
یہ بھی بتا دیں کہ یہ 9 دو گیارہ، میرا مطلب ہے 9 سے گیارہ کہاں کے ہیں؟
10 سے بارہ ممکن ہے کیوں کہ یہاں دن کے 9 سے 11 ہو جایں گے؟پہلے میری طرف سے ایک اور سائٹ کا ایڈمن بننے پر مبارکباد قبول کرو اور میری بھی دعائیں تمہارے ساتھ اور عزیز امین کے ساتھ ہمیشہ رہیں گی ۔ اب نو اور دو گیارہ ہوتے ہیں تو اس میں میرا کیا قصور میرا بس چلے تو میں 9 اور دو 92 کردوں ۔ دوسرے بھائی میں پاکستان میں رہتا ہوں تو یہاں کا معیاری وقت ہی بتاؤں گا
جتنی ممکن کوشش ہو کریں ابھی آسکتے ہیں؟بہت بہت شکریہ عزیز امین صاحب اعتماد کرنے کا پر مجھ کو تو بلکل بھی تجربہ نہیں ذرا ذرا سی بات کیلئے شمشاد اور سعود کو تنگ کرتا رہتا ہوں۔
وہ کیا ہے کہ اج کل بچوں کے امتحانات بھی ہورہے ہیں اس لئے وقت تھوڑا کم مل رہا ہے پھر آفس سے بھی سات بجے تک آتا ہوں اسکیلئے شمشاد بہترین ہیں انکو تجربہ بھی ہے ظاہر ہے یہاں کے اتنے عرصے سے منتظم اعلٰی ہیں اور اپ دیکھتے ہیں کے نیٹ پر کافی وقت گذارتے ہیں۔ میں تو کچھ دن تک لگاتار اتا ہوں پر اگر کوئی آفس کا پروجکٹ مل جاتا ہے تو مہینوں کیلئے مصروف ہوجاتا ہوں اور نیٹ پر نہیں آپاتا
کہیں آپ چھٹکارا تو نہیں چا ہتے؟بہت بہت شکریہ عزیز امین صاحب اعتماد کرنے کا پر مجھ کو تو بلکل بھی تجربہ نہیں ذرا ذرا سی بات کیلئے شمشاد اور سعود کو تنگ کرتا رہتا ہوں۔
وہ کیا ہے کہ اج کل بچوں کے امتحانات بھی ہورہے ہیں اس لئے وقت تھوڑا کم مل رہا ہے پھر آفس سے بھی سات بجے تک آتا ہوں اسکیلئے شمشاد بہترین ہیں انکو تجربہ بھی ہے ظاہر ہے یہاں کے اتنے عرصے سے منتظم اعلٰی ہیں اور اپ دیکھتے ہیں کے نیٹ پر کافی وقت گذارتے ہیں۔ میں تو کچھ دن تک لگاتار اتا ہوں پر اگر کوئی آفس کا پروجکٹ مل جاتا ہے تو مہینوں کیلئے مصروف ہوجاتا ہوں اور نیٹ پر نہیں آپاتا
السلام علیکمشکریہ پڑھنے اور اس قدر خلوص دل سے جواب کا مجھے آپ سے تو کوئی شکایت نہیں سسٹم سے ہے البتہ کیا آپ اردو لنک کے روم کینیڈا میں میرا ساتھ دیں گے روزانہ کسی مخصوص وقت اور آپکو جنگلی حیات میں دلچسپی ہے تو اردو لک چیٹ میں بھی جنگلی حیات روم میں بھی مجھے منتظر پایں گے شکریہ
میں نے واضح کر دیا تھا کہ اس میں ہماری کوئی ذاتی گفتگو نہیں تھی بلکہ ایک مقصد کے تحت ہوئی تھی۔ اگر میں یہ گفتگو شئیر نہ کرتا تو ہو سکتا ہے کہ دیگر دوستوں کو صورتحال کی شدت کا اندازہ نہ ہو سکتا۔ باقی آپ بہتر جانتے ہیں کہ ہم کتنے عرصے سے آن لائن چیٹ کر رہے ہیں اور کتنی بار میں نے ہماری چیٹ شئیر کی ہے؟پر مجھے آپ کی ساری گفتگو شئیر کرنے پر اختلاف ہے گفتگو اور دوستی کے آداب میں شامل نہیں