انا للہ و انا الیہ راجعون۔
ظہیراحمدظہیر لائبریرین جولائی 19، 2016 #48 انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ تعالیٰ ان کے ساتھ رحم و کرم کا معاملہ فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے ۔ آمین!
انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ تعالیٰ ان کے ساتھ رحم و کرم کا معاملہ فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے ۔ آمین!
عباس اعوان محفلین جولائی 20، 2016 #49 انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت و بخشش فرمائے اور انہیں جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے ۔ آمین، ثم آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت و بخشش فرمائے اور انہیں جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے ۔ آمین، ثم آمین
علوی امجد محفلین جولائی 21، 2016 #52 انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کوجوارِ رحمت میں جگہ عنایت فرمائے، آمین۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کوجوارِ رحمت میں جگہ عنایت فرمائے، آمین۔
الف عین لائبریرین جولائی 21، 2016 #56 Thanks to Waris and all other friends. I am on Windows phone at the moment so will get back to you later. Jazakallah Khair
Thanks to Waris and all other friends. I am on Windows phone at the moment so will get back to you later. Jazakallah Khair
جیہ لائبریرین جولائی 21، 2016 #57 انا للہ و انا الیہ راجعون پڑھ کر بہت دکھ ہوا. اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور بابا جانی (الف عین) اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون پڑھ کر بہت دکھ ہوا. اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور بابا جانی (الف عین) اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
محمد مبین امجد محفلین جولائی 21، 2016 #58 اللہ پاک اماں جان کی مغفرت فرمائے اور اعجاز صاحب اور تمام فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین! دکھ کی اس گھڑی میں پوری محفل ان کے شانہ بشانہ ہے۔
اللہ پاک اماں جان کی مغفرت فرمائے اور اعجاز صاحب اور تمام فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین! دکھ کی اس گھڑی میں پوری محفل ان کے شانہ بشانہ ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 22، 2016 #59 جزاک اللہ خیر تمام کے لئے۔ میری ابھی بھی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ اس لئے علی گڑھ نہیں جا پا رہا ہوں۔ 2 اگست کا رزرویشن کرایا ہے۔ اس وقت ہی جاؤں گا۔
جزاک اللہ خیر تمام کے لئے۔ میری ابھی بھی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ اس لئے علی گڑھ نہیں جا پا رہا ہوں۔ 2 اگست کا رزرویشن کرایا ہے۔ اس وقت ہی جاؤں گا۔
ص صائمہ شاہ محفلین جولائی 22، 2016 #60 انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا کرے ۔