اعداد و شمار کی دنیا!

علی وقار

محفلین
1292534_80984875.jpg

یہ لیجیے پھر! تاہم، اسے ڈیکوریشن سمجھ لیں، پینا منع ہے۔​
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں سمجھا تھا شاید یہ فیشن ختم ہو گیا ہو گا، اسی لیے تو "پرانی" کا لفظ استعمال کیا۔ویسے بقیہ عبارت میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے۔ 😎
وہی تو۔
شک کر کےتو دیکھیں۔ ابھی دوسری لڑی میں ہمیں سمجھا رہے تھے۔ اب کیا یہ ڈیوٹی ہم سنبھالیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کی طرح کیا؟؟ ؟
ہیں نہیں؟؟؟
ہیں۔ نہیں ہیں۔ ہیں نہیں ہیں۔
ایک پھول لیجئیے اور ایک ایک پنکھڑی اتارتے جائیے اور بولتے جائیے۔ آخری پتی کی باری آنے تک ہم کلاس لے آئیں۔
پتی بولے تو پھول کی پتی۔ نہ کہ کروڑ پتی۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہیں۔ نہیں ہیں۔ ہیں نہیں ہیں۔
ایک پھول لیجئیے اور ایک ایک پنکھڑی اتارتے جائیے اور بولتے جائیے۔ آخری پتی کی باری آنے تک ہم کلاس لے آئیں۔
پتی بولے تو پھول کی پتی۔ نہ کہ کروڑ پتی۔
کس کی کلاس لینے جا رہی ہو؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کہنہ مشق والی نا؟
تو آتا ہے نا ہمیں حقہ تازہ کرنا۔
وہ تو مجھے بھی آتا ہے۔ دادا جی کے لیے کئی مرتبہ حقہ تازہ کیا تھا۔
یہ اور بات ہے کہ ایک مرتبہ چوری چھپے جو کش لگایا تو کھانسی رکنے میں نہ آ رہی تھی کھانس کھانس کر آنکھوں سے پانی نکلنے لگا۔ 🙂
 
ہاں شروع شروع میں لگتی ہے کھانسی پھر نہیں لگتی۔
خود آتا ہے تو ہمارے آنے سے کیا مسئلہ بھلا۔
علم کی بات ہے۔ سیکھ لی۔
 
Top