اعلان عام!

ماوراء

محفلین
تمغوں کا ذکر کر کے تو آپ نے "ان خاتون" کے اپنے زخم ہرے کر دیے۔ یہی تو دکھ ہے کہ "صرف ایک" اعزاز رکھتی ہیں وہ۔ :grin:

آپ کو پتا ہی نہیں کہ ماورا صاحبہ سے تمغوں کا ذکر کرنا منع ہے۔ کیوں ماورا ٹھیک ہے نا؟;)
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی​

آہ۔۔ ایک زخم نہیں۔۔دو دو زخم ہرے کر دئیے ہیں۔ ایک تو مجھ معصوم بچی کو "خاتون" بنا دیا۔ اور اوپر سے تمغوں کا ذکر کر دیا۔ اب محسن صاحب کو کیسے بتاؤں کہ یہ تمغہ میں نے خود ہی اپنے آپ کو دیا ہے۔ تاکہ تھوڑی بہت عزت رہ جائے۔ اور یہ تمغہ بھی کوئی خاص تمغہ نہیں ہے۔ یہ تو تمام لائبریری کے فعال ارکان کو دیا گیا ہے۔:(

اپنی اپنی قسمت ہے۔ کچھ لوگ کچھ بھی نہیں کرتے تو ان کو چار چار تمغے مل جاتے ہیں۔ اور جو کرتے ہیں۔ وہ کسی کو دکھائی ہی نہیں دیتے۔ آہ۔۔۔
 
میم نون

محفلین
اس سے پہلے کہ محسن حجازی صاحب واپس آئیں اور معاملے کو واقعی کسی تھانے کچہری میں لے جائیں‌کہ ان کے دھاگے پر ہم نے قبضہ کر لیا ہے۔ بہتری ہے یہاں‌سے بھاگ چلیں:grin:
آپ بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں‌فاتح بھائی، اور ویسے بھی ہم بہت زیادہ OT چلیے گئے تھے، اسکے لئے معزرت۔ :grin:

اپنی اپنی قسمت ہے۔ کچھ لوگ کچھ بھی نہیں کرتے تو ان کو چار چار تمغے مل جاتے ہیں۔ اور جو کرتے ہیں۔ وہ کسی کو دکھائی ہی نہیں دیتے۔ آہ۔۔۔

یہ "کچھ لوگوں" سے آپ کا اعشارہ کن لوگوں کی طرف ہے؟ :rolleyes:
 
ماوراء

محفلین
eaglesword، میں نے ڈھکے چھپے الفاظ میں بات کی تھی لیکن آپ نے تو پردہ ہی اٹھا دیا۔
فاتح کی طرح آپ نے بھی۔۔بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
 
فاتح

لائبریرین
ماوراء! نوید صاحب نے اچھی طرح چھان بین کر کے یہ بات تب کہی تھی جب بزم میں کوئی (آن لائن) نہیں تھا;)
 
ماوراء

محفلین
توبہ نوید صاحب بھی نہ۔ بھلا آرام سے دیکھ لیتے۔ ثبوت دینے کی کیا ضرورت تھی۔ آخر بھری بزم خالی تو نہیں رہ سکتی نا۔ آن لائن تو ہو جائے گا کوئی۔:grin:
 
میم نون

محفلین
اسلامُ علیکم،

eaglesword، میں نے ڈھکے چھپے الفاظ میں بات کی تھی لیکن آپ نے تو پردہ ہی اٹھا دیا۔
فاتح کی طرح آپ نے بھی۔۔بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی

توبہ نوید صاحب بھی نہ۔ بھلا آرام سے دیکھ لیتے۔ ثبوت دینے کی کیا ضرورت تھی۔ آخر بھری بزم خالی تو نہیں رہ سکتی نا۔ آن لائن تو ہو جائے گا کوئی۔:grin:

ارے ہم نے تو کوئی پردہ نہیں اٹھایا، فقت اک "سوال" کیا تھا آپکے اس "دعوے" کے بارے میں۔۔۔ :grin:
اور ویسے بھی جب سے پولیس میں بھرتی ہوئی ہے، کھری کھری سنانے کی عادت سی ہو گئی ہے :eek: اور ثبوت تو پم نے بڑی ہوشیاری سے ڈھانپ ڈھونپ کر دیا تھا (خفیہ محکمہ سے جو تعلق ہوا( اب اگر کسی کو نظر آجائے تو ہم "بیچارے" کیا کہ سکتے ہیں۔

ایس ایچ او صاحب؟ کوئی مک مکا نہیں ہو سکتا ذرا نکڑ میں جا کے؟
محسن بھائی آپ نے پڑھا نہیں:
سونے کے بھاؤ تو معلوم ہو گا بھیا بس اسی کے آس پاس خاص آپ کے لیے
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
اب مک مکا نہیں ہو سکتا، بات بہت دور تک چلی گئی ہے اور جتنی دور تک چلی گئی ہے اتنے ہی حصے دار زیادہ ہو گئے ہیں تو مک مکا میں میرے حصے میں خاک آئے گا۔

نہیں بھئی اب تو کیس ہی درج ہو گا۔
 
شمشاد

لائبریرین

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، اب تو اگلا سال آنے والا ہے، محسن صاحب کو اب اگلے سال ہی تمغے سے نوازا جائے گا۔:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
نبیل بھائی نے ابھی ثواب والے تغمے بنائے نہیں ہیں، سن 2035ء میں بنانے کا ارادہ ہے ان کا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے آپ کی بدولت کسی اور کا بھی بھلا ہو جائے، اور ویسے بھی انہوں نے ثواب والے تغمے کی بات کی ہے۔
 
اعجاز

محفلین
یار، اگر محسن پاک نستعلیق فونٹ مکمل کردیں‌ تو میرے سارے تمغے ان کو دے دیں
بلکہ آپ کو میں‌شمشاد سے بھی لے کر دے دونگا۔ کیا کرنا ہے انہوں‌ نے
بلکہ ماوراء کا بھی۔ ایک بھلا کس کام کا
:jutt:
 
شمشاد

لائبریرین
لے لیں بے شک سارے ہی لے لیں۔ میں اور لے لوں گا۔ اور ہاں ایک ایک والے تو کتنے ہی ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
یار، اگر محسن پاک نستعلیق فونٹ مکمل کردیں‌ تو میرے سارے تمغے ان کو دے دیں
بلکہ آپ کو میں‌شمشاد سے بھی لے کر دے دونگا۔ کیا کرنا ہے انہوں‌ نے
بلکہ ماوراء کا بھی۔ ایک بھلا کس کام کا
:jutt:

اہم اہم۔۔۔بھئی۔۔میرے پاس تو ایک ہی تمغہ ہے وہ بھی کسی کو کیسے دے دوں؟
 
Top