افتخار چوہدری استعفیٰ دو

کیا خیال ہے اسی بات پر ایک تھریڈ نہ شروع کر لیں کہ میڈیا کیا ہے ۔ اور کیا یہ صرف ایک چھڑی ہی ہے جس پر ناچا جاتا ہے یہ کہ "کبھی کبھی ہی سہی" یہ عوامی جذبات و احساسات کا ترجمان بھی بن جاتا ہے ۔

میڈیا کا مقصد ہی عوامی جذبات کو اپنے ایجنڈے کے لیے ہموار کرنا ہوتا ہے۔
 
طالوت

محفلین
سپریم کورٹ نے نواز شریف کی نااہلی کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیاہے۔ اس فیصلے کے بعد افتخار چوہدری میں‌ذرابھی شرم ہو تو اس کو استفعیٰ دے دینا چاہیے کیونکہ وہ مجرم نواز شریف کی دھونس کی وجہ سے بحال ہوئے ہیں۔ یہ کیسی عدلیہ ہے جو مجرموں‌کی پشت پناہی میں‌طاقت پکڑتی ہے۔ کیا افتخار چوہدری کی وجہ سے صوبائی منافرت کو ہوانہیں مل رہی۔ کیا افتخار چوہدری کو مستعفٰی ہوکر ن لیگ جوائن نہ کرلینی چاہیے۔

کل ذرا موڈ بگڑا ہوا تھا ،آج ہنس لوں
:happy:
:)
:laughing:
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
وسلام
 
آبی ٹوکول

محفلین
سپریم کورٹ نے نواز شریف کی نااہلی کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیاہے۔ اس فیصلے کے بعد افتخار چوہدری میں‌ذرابھی شرم ہو تو اس کو استفعیٰ دے دینا چاہیے کیونکہ وہ مجرم نواز شریف کی دھونس کی وجہ سے بحال ہوئے ہیں۔ یہ کیسی عدلیہ ہے جو مجرموں‌کی پشت پناہی میں‌طاقت پکڑتی ہے۔ کیا افتخار چوہدری کی وجہ سے صوبائی منافرت کو ہوانہیں مل رہی۔ کیا افتخار چوہدری کو مستعفٰی ہوکر ن لیگ جوائن نہ کرلینی چاہیے۔
لگے رہو چاچا ہمت دیکھنا کہیں یہاں جواب دیتے دیتے آپکی ہمت ہی نہ جواب دے جائے :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
اور آج کے گیلانی، زرداری اور بابر اعوان کے بیانات تو سونے پر سہاگہ، اوپر سے نواز شریف کی تقریر، واہ واہ۔

مجھے تو یہ حیرانگی ہو رہی ہے کہ انہوں نے بیان دینے سے پہلے ہمت بھائی سے پوچھا تک نہیں۔

رہی سہی کسر زرداری صاحب 28 مارچ کو اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پوری کر دیں گے۔

ابھی بھی چند دن باقی ہیں، ہمت بھائی سمجھا لیں اُسے کہ پنجاب اور شریف برادران کے حق میں بالکل نہ بولے۔
 
شمشاد بھائی مجرم کا جرم نہ تو گیلانی نہ زرداری نہ بابر اعوان کے بیانات ختم کرسکتے ہیں۔ اگر عدالت اپنے فیصلے سے رجوع کرے تو اور بات ہے۔ بھائی عدالت کا فیصلہ مان کر چلو۔ یہی قانون ہے۔
ویسے زرداری اگر نواز کے حق میں‌بیان دے تو اچھا وگر نہ برا؟ یہ کہاں‌کی تک ہے؟
 
جوش

اس رو سے تو بھٹو کی پھانسی بلکل درست تھی۔۔۔ عدالت کا فیصلہ مان کر چلو - عدالت سے پھانسی پانے والے مجرم کو لیڈر الاپنا بند کرو، اور اس کو شہید لکھنا بند کرو۔۔۔۔۔ عدالتی فیصلے نے اس کو ٹانگ دیا تھا۔۔۔۔ اور مجرم کے لیے کسی کے دل میں ہمدردی نہیں ہونی چاہیے، خاص طور پر وہ لوگ جو کہ عدالتی فیصلہ کو ماننے کا لیکچر دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ کیا پدی۔۔۔۔ اور کیا پدی کا شوربہ۔۔۔۔۔۔
 
جوش

محفلین
شمشاد بھائی مجرم کا جرم نہ تو گیلانی نہ زرداری نہ بابر اعوان کے بیانات ختم کرسکتے ہیں۔ اگر عدالت اپنے فیصلے سے رجوع کرے تو اور بات ہے۔ بھائی عدالت کا فیصلہ مان کر چلو۔ یہی قانون ہے۔
ویسے زرداری اگر نواز کے حق میں‌بیان دے تو اچھا وگر نہ برا؟ یہ کہاں‌کی تک ہے؟

عدالت کا فیصلہ نواز کی نااہلی کا تو اچھا فیصلہ، جمہوری فیصلہ - اسی عدالت کا بھٹو کو ٹانگنے کا فیصلہ تو، عدالتیں بک گیں آمر کے ہاتھوں، کراے کی فوج کی عدالتوں کا فیصلہ۔۔۔۔۔ یہ کہاں کی تک ہے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ پی پی کی تک ہے، اپنے حق میں فیصلہ آے تو عدالتیں درست، اپنے اوپر ڈنڈے پڑیں تو عدالتیں غلط۔۔۔۔۔۔ واہ رے واہ جیالوں، تمہاری کون سی کل سیدھی۔۔۔۔۔ شاید کوہ بھی نہیں
 
بیٹا بھٹو شھید کی پھانسی اور نواز کی سزا میں‌ پھانسی اورمحل حائل ہے۔

بھٹو کیس کو عدالتی قتل گردانا جاسکتا ہے۔ میں تو بھٹو کیس کو ری اوپن کرنے کے حق میں‌ہوں کہ درست بات اس کیس کو ری اوپن کرکے اور پھر اصل مجرموں کو بے نقاب کیا جاسکتا ہے۔
بہرحال بھٹو کیس اورنواز کی سزامیں‌کوئی مماثلت نہیں ہے۔
 
دوست

محفلین
کار کار سے پٹّو نکلے گا تم کتنے پٹو مارو گے۔
نتیجہ: ایک پٹّو کے مرنے کے بعد دوسرا زرداری پٹّو تشکیل دے دیا گیا تاکہ پاکستان پٹّو پارٹی یعنی پی پی پی کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں ہی رہے۔
 
جوش

محفلین
بیٹا بھٹو شھید کی پھانسی اور نواز کی سزا میں‌ پھانسی اورمحل حائل ہے۔

بھٹو کیس کو عدالتی قتل گردانا جاسکتا ہے۔ میں تو بھٹو کیس کو ری اوپن کرنے کے حق میں‌ہوں کہ درست بات اس کیس کو ری اوپن کرکے اور پھر اصل مجرموں کو بے نقاب کیا جاسکتا ہے۔
بہرحال بھٹو کیس اورنواز کی سزامیں‌کوئی مماثلت نہیں ہے۔

جناب بھٹو اور نواز دونوں کے کیس میں عدالتوں میں حکومت کے چمچے چیف جسٹس بیٹھے ہوے تھے، کوی تو وجہ ہوگی کے زرداری نے پوری دنیا سے مخالفت مول لی لیکن جسٹس ٹھوکر کو نہیں ہٹایا۔۔۔۔۔۔ حکومت نے عدلیہ کو اپنی داشتہ بنایا ہوا تھا اور حکومت کے چمچے جج ایک اعلی پاے کے دلال کا کام کر رہے تھے۔ افتخار کی بحالی سے پہلے حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر صرف دو دن میں بیس سے زیادہ پپلز پارٹی کے حلف یافتہ جیالے ججوں کو تعینات کیا۔۔۔۔۔

جنرل ضایع اور مداری دونوں کے دور کی عدالتوں میں کوی فرق نہیں ہے۔ دونوں نے ہی سیاسی مقاصد کے لے عدلیہ کو استعمال کیا ۔۔۔۔ ایک نے بھٹو کو ٹانگنے کے لیے، اور ایک نے اپوزیشن کا پتہ صاف کرنے کے لیے۔
 
یہ چوہدری کورٹس بھی تو مشرف کی تابع داری کرتے رہے ہیں۔ یہ ڈوگر کورٹس ہوں یا چوہدری کورٹس سب اپنا الو سیدھا کرتے ہیں۔ مجھے تو سوات کے قاضی کورٹس مناسب لگ رہے ہیں۔
 
سوات کے قاضی کورٹس کیوں مناسب لگ رہے ہیں ذرا وضاحت کریں گے ۔۔؟ وہ بھی تو اسی سسٹم کا حصہ ہیں جناب ۔ اور بقول آپ کے اگر ساری کورٹس سدا سے حکومت کی چمچہ گیر ہیں تو اس نظام کا کیا متبادل ہے ذرا اس موضوع پر علم و دانش کے موتی بکھیرنا پسند کریں گے ۔۔؟
 
arifkarim

معطل
سوات کا معاملہ ایک تجربہ گاہ ہے۔ آئندہ انشاءاللہ اسکے عملی ٹیسٹس پاکستان کے باقی علاقوں میں بھی کئے جائیں گے:)
 
شکاری

محفلین
بیٹا بھٹو شھید کی پھانسی اور نواز کی سزا میں‌ پھانسی اورمحل حائل ہے۔

بھٹو کیس کو عدالتی قتل گردانا جاسکتا ہے۔ میں تو بھٹو کیس کو ری اوپن کرنے کے حق میں‌ہوں کہ درست بات اس کیس کو ری اوپن کرکے اور پھر اصل مجرموں کو بے نقاب کیا جاسکتا ہے۔
بہرحال بھٹو کیس اورنواز کی سزامیں‌کوئی مماثلت نہیں ہے۔

رہنے دیں رہنے دیں ایسے فضول خیالوں کو ۔ ۔ ۔ ۔

پی پی کی گورمنٹ محترمہ کا کیس تو خود دیکھ نہیں سکتی، جس کے بارے میں آصف زرداری واضح الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ میں قاتلوں کو جانتا ہوں۔ آپ پرانا کیس کھولنے کی بات کرتے ہیں۔
 
Top