افتخار چوہدری استعفیٰ دو

جہانزیب

محفلین
بیٹا مجھے رونا نہیں‌ قوم کی بے وقوفیوں‌پر افسوس ہورہاہے ۔ کوئی شک نہیں‌کہ جب کسی قوم پر تباہی اتی ہے تو اپنی بے وقوفیوں پر اڑ جاتی ہے۔ اس قوم کو اپنے اعمال اچھے نظر اتے ہیں اور وہ تباہی کی طرف بڑھتی چلی جاتی ہے۔ افسوس اس قوم پر ہے جس کی عدلیہ مجرموں سے جنم لے۔ جس کے صدر غدار اور کرپٹ ہوں اور جس کی عوام بے وقوفی میں‌میڈیا کی چھڑی پر ناچ رہی ہو۔

اور جدھر پنجابی بھی اکثریت میں‌ ہوں‌ :chatterbox:
 
جوش

محفلین
بیٹا مجھے رونا نہیں‌ قوم کی بے وقوفیوں‌پر افسوس ہورہاہے ۔ کوئی شک نہیں‌کہ جب کسی قوم پر تباہی اتی ہے تو اپنی بے وقوفیوں پر اڑ جاتی ہے۔ اس قوم کو اپنے اعمال اچھے نظر اتے ہیں اور وہ تباہی کی طرف بڑھتی چلی جاتی ہے۔ افسوس اس قوم پر ہے جس کی عدلیہ مجرموں سے جنم لے۔ جس کے صدر غدار اور کرپٹ ہوں اور جس کی عوام بے وقوفی میں‌میڈیا کی چھڑی پر ناچ رہی ہو۔

افسوس ہے ان جیالوں پر جو کہ ایسے لیڈر کوتقلید کریں، جو کہ کرپٹ، دھوکے بازھو۔۔۔۔۔ جس کی رگوں کو میں لہو کی جگہ، ایں آر او، دوڑ رہا ہو۔۔۔۔ جو کہ بدنام زمانہ اشخاص کے ہاتھ میں ملک کی تقدیر دے دے۔۔۔ جس کی نظر میں تحریری مہادوں کی دو ٹکے کی حیثیت نہ ہو، مجھے ایسے بیوقوف لوگوں پر افسوس ہی ھوتا ہے۔۔۔۔۔ افسوس ہے ان پر، جن کے دل کیا اب تو آنکھیں بھی اندھی ہو چکی ہیں۔۔۔۔۔
 
جیہ

لائبریرین
اس حمام میں سبھی ننگے ہیں۔ پشتو کہاوت ہے۔ کفر مقدور بھر ہے یعنی جس کا جتنا بس چلے اتنا ہی کرپشن کرتا ہے
 
جیہ

لائبریرین
اچھا طنز ہے مگر کچھ حقیقتیں آفاقی ہوتی ہیں ۔ اس کا کسی خاص قوم یا زبان سے تعلق نہیں ہوتا
 
زینب

محفلین
بیٹا مجھے رونا نہیں‌ قوم کی بے وقوفیوں‌پر افسوس ہورہاہے ۔ کوئی شک نہیں‌کہ جب کسی قوم پر تباہی اتی ہے تو اپنی بے وقوفیوں پر اڑ جاتی ہے۔ اس قوم کو اپنے اعمال اچھے نظر اتے ہیں اور وہ تباہی کی طرف بڑھتی چلی جاتی ہے۔ افسوس اس قوم پر ہے جس کی عدلیہ مجرموں سے جنم لے۔ جس کے صدر غدار اور کرپٹ ہوں اور جس کی عوام بے وقوفی میں‌میڈیا کی چھڑی پر ناچ رہی ہو۔

ہمت علی بھائی۔۔۔۔۔۔۔آپ اس مراسلے کو ہمارے طرف سے لکھا سمجھ کے پڑھیئں‌تو:rollingonthefloor:
 
جوش

محفلین
ایک اور لطیفہ

اسلام آباد. . . . . .صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے نتیجے میں ججوں کی بحالی سے میری پوزیشن کمزورنہیں ہوئی۔
 
زینب

محفلین
میں عقل مند تو نہیں ہوں کیوں کہ میں پی پی کے سخت ترین خلاف ہوں۔۔۔عقل مند تو وہ ہوتے ہیں جو پی پی کے حق میں ہوتے ہیں یعنی جیالے:rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
ایک اور لطیفہ

اسلام آباد. . . . . .صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے نتیجے میں ججوں کی بحالی سے میری پوزیشن کمزورنہیں ہوئی۔

اور یہ کہ پی پی نے بی بی کی خواہش کے مطابق ججز بحال کر کے قوم سے اپنا وعدہ پورا کیا:rollingonthefloor:
 
میں عقل مند تو نہیں ہوں کیوں کہ میں پی پی کے سخت ترین خلاف ہوں۔۔۔عقل مند تو وہ ہوتے ہیں جو پی پی کے حق میں ہوتے ہیں یعنی جیالے:rollingonthefloor:

پی پی کی خلاف ہونا کچھ اتنی غیر عقلی بات نہیں۔ یہ اپکا حق ہے۔ مگر میڈیا کی چھڑی پر ناچنا بے علقی اور بےوقوفی ہے۔
 
کیا خیال ہے اسی بات پر ایک تھریڈ نہ شروع کر لیں کہ میڈیا کیا ہے ۔ اور کیا یہ صرف ایک چھڑی ہی ہے جس پر ناچا جاتا ہے یہ کہ "کبھی کبھی ہی سہی" یہ عوامی جذبات و احساسات کا ترجمان بھی بن جاتا ہے ۔
 
وہ حکومتیں اور سیاسی جماعت جو کہ دور جدید کے تقاضوں پر استوار ہوتی ہیں، وہ میڈیا کی اہمیت کو اچھی طرح سمجھتی ہیں، اور اسے بہت اچھی طرح استعمال کرتی ہیں اپنے ایجنڈے اور پیغام کی ترویج کے لیے۔۔۔ اوبامہ کی مثال سامنے ہے، اپنے ایجنڈے (اچھا یا برا کی ترویج کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کا بنیادی ہتھیار میڈیا ہوتا ہے۔۔۔۔ اور اس میڈیا پر لیوریج کرنے کے لیے سیاسی پارٹی کے تھنک ٹینک ہوتے ہیں۔ مسلم لیگ نواز گروپ نے اپنی مہم کے دوران میڈیا کا اچھا استعمال کیا۔

لیکن جب پارٹی ہی انگوٹھا چھاپ ہو، اور تھنک ٹینک میں رحمان ملک اور سلمان بواسیر جیسے مسخرے ہوں، تو کیا کہنا۔۔۔ حماقتوں کی حد ہو ہے، کہ حکومت اپنے ہی میڈیا کو استعمال نہیں کر سکی، بلکہ اس کو اپنے خلاف کیا، اور اس کا اپنا وزیر اطلاعات پتلی گلی سے نکل لیا۔۔۔۔۔۔۔ پارٹی کی قیادت کتنی "قابل" ہے اس سے اچھا اندازہ ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ اب انگور کھٹے ہیں۔۔۔۔ دلی دور ہے۔۔۔۔۔ کھمبا نوچنا ہے۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ہم تو چار سو بیس کا وہ ٹولہ ہیں جو کہ اپنے گھر کے میڈیا کو ہی نہ استعمال کرسکا۔۔۔۔۔ بلکہ اپنا وزیر اطلاعت بھی اپنے ہاتھ سے گیا۔۔۔۔

چلو جو ہو سو ہو، اب عوام کو ہم نے یہ تلقین کرنی ہے کہ میڈیا کی چھڑی پر نہ ناچیں۔۔۔۔۔ اگرہم مسخروں میں کوی عقلمند ہوتا، جو کہ صدر صاحب کو بتاتا کہ آج کے دور میں میڈیا کے بغیر آپ نہیں جیت سکتے تو شاید ؤکلا ابھی بھی سڑکوں پر دھکے کھا رہے ہوتے۔۔۔۔۔۔ چلو ہماری حماکتوں سے کسی کو تو فایدہ ہوا۔۔۔۔۔ چلے آیں، پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کی میٹنگ میں بیٹھ کر زرداری اور اپنی شکست کا ماتم کرتے ہیں، اور اجتماعی طور پر کھمبا نوچتے ہیں۔

مجانب
ایک جیالا
 
arifkarim

معطل
آجکل تو تمام جنگیں میڈیا پر ہی جیت لی جاتی ہیں، جیسے افغانستان کیخلاف جنگ امریکہ نے 9/11 کو ٹی وی پر جیتی تھی:)
 
Top