افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

صفحات تقسیم
ریختہ صفحہ 3 تا 100: گل یاسمیں ۔۔۔۔۔ مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحہ 101 تا 150 ۔۔
محمد عمر:ریختہ صفحہ 151 تا 175۔۔۔۔۔
اوشو: ریختہ صفحات 176 تا 235 ۔۔۔۔ مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 236 تا 278 ۔۔۔۔
فرحین: ریختہ صفحات 279 تا 283۔۔۔
ساگر: ریختہ صفحات 284 تا 303 ۔۔۔۔
 
صفحات تقسیم
ریختہ صفحہ 3 تا 100: گل یاسمیں ۔۔۔۔۔ مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحہ 101 تا 150 ۔۔
محمد عمر:ریختہ صفحہ 151 تا 175۔۔۔۔۔مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 176 تا 235 ۔۔۔۔ مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 236 تا 278 ۔۔۔۔ مکمل
فرحین: ریختہ صفحات 279 تا 283۔۔۔
ساگر: ریختہ صفحات 284 تا 303 ۔۔۔۔
عبد الرؤف: ریختہ صفحات 304 تا 315 ۔۔
محمل ابراہیم: ریختہ صفحات 316 تا 325۔۔
؟: ریختہ صفحات 326 تا 350 ۔۔۔۔۔
اوشو: ریختہ صفحات 351 تا 400 ۔۔۔
 
آخری تدوین:
گُلِ یاسمیں آپ بھی کئی دنوں سے اس دھاگے پر نظر نہیں آئیں۔ اگلے صفحات پر آپ سے پوچھنا تھا کہ کس حساب سے تقسیم کیے جائیں تاکہ اس کتاب کو مکمل کرنے میں آسانی ہو۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گُلِ یاسمیں آپ بھی کئی دنوں سے اس دھاگے پر نظر نہیں آئیں۔ اگلے صفحات پر آپ سے پوچھنا تھا کہ کس حساب سے تقسیم کیے جائیں تاکہ اس کتاب کو مکمل کرنے میں آسانی ہو۔
السلام علیکم
بازو پر چوٹ کی وجہ سے لکھنے میں تیزی نہیں ہے۔ دایاں بازو بندھا ہوا ہے۔ 2 جون کو معلوم ہو گا کہ آپریشن کب ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم بالکل کام سے ہٹے بیٹھے ہیں۔رفتار کم ہوئی ہے۔
آپ آخری والے 30 صفحات ہمیں دے دیجئیے۔ موجودہ والے مکمل کر کے ہم وہ ٹائپ کر لیں گے۔
 
Top