محمد عمر:ریختہ صفحہ 151 تا 175۔۔۔
بیس صفحات آپ کے لیے مختص کر دیے ہیں۔فی الحال بیس صفحات دے دیجیے۔ اگلی بار کوشش کروں گا کہ زیادہ صفحات لے سکوں۔
آپ 12 مزید صفحات لینا چاہیں گے یا پروف کے کام میں ساتھ دینا چاہیں گے؟یہ مکمل ہوئے
میں حاضر ہوں میرے بھائی، حکم فرمائیںمحمد عبدالرؤوف جناب آپ کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
آپ 12 مزید صفحات لینا چاہیں گے یا پروف کے کام میں ساتھ دینا چاہیں گے؟
وشو: ریختہ صفحات 236 تا 278 ۔۔۔۔
محمل ابراہیم لائبریری سے پرہیز تو نہیں چل رہا۔
صفحات تقسیممکمل ہوئے
آپ کے لیے یہ صفحات مختص کیے ہیں۔مکمل ہوئے
آپ کے لیے یہ صفحات مختص کیے ہیں۔میں حاضر ہوں میرے بھائی، حکم فرمائیں
یہ لو پھر نئے صفحاتجی نہیں اب میں از خود رابطہ کرنے والی تھی۔
آپ کو پھر پروف کے کام میں شامل کرتا ہوں۔پروف ریڈ نسبتاً آسان ہو گا لیکن جیسا آپ بہتر سمجھیں۔
السلام علیکمگُلِ یاسمیں آپ بھی کئی دنوں سے اس دھاگے پر نظر نہیں آئیں۔ اگلے صفحات پر آپ سے پوچھنا تھا کہ کس حساب سے تقسیم کیے جائیں تاکہ اس کتاب کو مکمل کرنے میں آسانی ہو۔