کہ چھوٹ بچوں کو خالہ کے گھر سے کیسے دور رکھا جائےیہاں کون سے راز افشا ہورہے ہیں؟
میں بھی سوچ رہا تھا کہ شاید کہیں بیماری کا اثر تو نہیں ہوگیا
ویسے فہیم اور فہمی کتنے ملتے جلتے ہیں نہ۔
بھلے خوش فہمی ہو یا غلط فہمی:smile:
بیماری کا اثر تو تم پے لگتا ہے ویسے تمیں کون سی فہمی ہوئی تھی خوش یا غلط
کہ چھوٹ بچوں کو خالہ کے گھر سے کیسے دور رکھا جائے
ہاہاہا ، خالہ تو مجھ سے دور رہتی ہی نہیں۔ میں مصروف تھا ۔ وہ خود ہمارے گھر آگئی ہیں ، چار دن پہلے ہی
ہاہاہاہاہاہاہا یہی تو میں پوچھنے لگی تھی جو فہیم نے پوچھ لیا چل بچہ جواب دے سچ سچ،،،،،،،،،
چلو اچھا ہے اب تم بار بار خالہ کے گھر نہیں جایا کرو گے
ویسے خالہ اکیلی ہی آئی ہیں یا تمہارے چکروں کی وجہ بھی ساتھ میں لائی ہیں
اکیلی ہی آئی ہیں چکروںکی "وجہ" تو ہے ہی نہیںتو ساتھ کیا لاتی
ہاہاہا۔
نہیں، چکروں کی دوا بھی نہیں۔
---------
ویسے چکروں کے بھنور میں تو آپ ہی پھنسے نظر آرہے ہیں
میں تو چشمہ لگا کر پڑھ رہا ہوں لیکن لگتا ہے آپ کی یاداشت کافی کمزور ہے ، "ذرا کون ہے جو محفل میںایا" دھاگے میں اپنے پیغامات چیک کرنا۔
توبہ ہے ، میںنے کیا کہا اور آپ نے کیا سمجھا