افشائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راز

زینب

محفلین
اوہ نہین او آپ کہاں ۔۔۔ اپ کو کیون لگا اتنی عزت سے میں اپ کو بلا رہی ہوں‌۔۔۔۔۔حد ہو گئی خوش فہمی کی بھی
 
فہیم

لائبریرین
میں بھی سوچ رہا تھا کہ شاید کہیں بیماری کا اثر تو نہیں ہوگیا:rolleyes:
ویسے فہیم اور فہمی کتنے ملتے جلتے ہیں نہ۔
بھلے خوش فہمی ہو یا غلط فہمی:smile:
 
زینب

محفلین
یہاں کون سے راز افشا ہورہے ہیں؟
کہ چھوٹ بچوں کو خالہ کے گھر سے کیسے دور رکھا جائے :rollingonthefloor:
میں بھی سوچ رہا تھا کہ شاید کہیں بیماری کا اثر تو نہیں ہوگیا:rolleyes:
ویسے فہیم اور فہمی کتنے ملتے جلتے ہیں نہ۔
بھلے خوش فہمی ہو یا غلط فہمی:smile:

بیماری کا اثر تو تم پے لگتا ہے ویسے تمیں کون سی فہمی ہوئی تھی خوش یا غلط:eek:
 
فہیم

لائبریرین
ہاہاہا ، خالہ تو مجھ سے دور رہتی ہی نہیں۔ میں مصروف تھا ۔ وہ خود ہمارے گھر آگئی ہیں ، چار دن پہلے ہی :):)

چلو اچھا ہے اب تم بار بار خالہ کے گھر نہیں جایا کرو گے:rolleyes:
ویسے خالہ اکیلی ہی آئی ہیں یا تمہارے چکروں کی وجہ بھی ساتھ میں لائی ہیں:grin:
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا یہی تو میں پوچھنے لگی تھی جو فہیم نے پوچھ لیا چل بچہ جواب دے سچ سچ،،،،،،،،،
 
زین

:chatterbox:

اکیلی ہی آئی ہیں چکروں‌کی "وجہ" تو ہے ہی نہیں‌تو ساتھ کیا لاتی :confused:
 
زین

لائبریرین
ہاہاہا۔
نہیں، چکروں کی دوا بھی نہیں۔
---------
ویسے چکروں کے بھنور میں تو آپ ہی پھنسے نظر آرہے ہیں :rolleyes:
 
زین

لائبریرین
میں تو چشمہ لگا کر پڑھ رہا ہوں لیکن لگتا ہے آپ کی یاداشت کافی کمزور ہے ، "ذرا کون ہے جو محفل میں‌ایا" دھاگے میں اپنے پیغامات چیک کرنا۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
میں تو چشمہ لگا کر پڑھ رہا ہوں لیکن لگتا ہے آپ کی یاداشت کافی کمزور ہے ، "ذرا کون ہے جو محفل میں‌ایا" دھاگے میں اپنے پیغامات چیک کرنا۔ :)

لو یعنی تم زینب کو دبے الفاظ میں چکروں کا بھنور کہہ رہے ہو:rolleyes:
بہت کُٹ لگائے گی تمہاری وہ چنے منے اس لیے تھوڑا خیال کرو:grin:
 
فہیم

لائبریرین
لو اب معصوم لوگوں کو بھی سازشی بولا جانے لگا:rolleyes:
تم کو تو صحافت کے بجائے سیاست میں ہونا چاہیے تھا;)
 
Top