افشائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راز

زینب

محفلین
اب آگے بھی چلیں نا کسی اور کا پوسٹ مارٹم پیش کریں اپ تو دو کا ہی کر کے باتوں‌میں لگ گئے ہیں
 

زینب

محفلین
بھائی جی ہر بار مجھے نا قربانی کا بکرا بنایا کریں میں‌لڑ پڑوں‌گی ہاں
 

زینب

محفلین
اففف نظر چیک کروایئں پا جی وہ تصویر بکرے کی نہیں کتے کی ہے دیکھیں ایک بار پھر سے
 

شمشاد

لائبریرین
ارے میں اوتار کی بات تھوڑا ہی کر رہا ہوں، میں تو اس کی وہ والی تصویر کی بات کر رہا ہوں جو سمندر کے کنارے کی ہے۔
 

عسکری

معطل
بدلہ لے لیں زینب اور شمشاد بھائی مجھے کوئی گلہ شکوہ نا ہو گا ۔ پر زینب رونا نہیں جب میری باری آئے گی اوکے۔;)
 

عسکری

معطل
اچھا یہ راز افشاں کرنے کا بدلہ تو نہیں کہ بکرا کتا اور بے چین روح مجھے بنایا جا رہا ہے۔:nailbiting:
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا، بھلا ہماری کیا جرات کہ آپ کے اوتار کو دیکھ کر اور آپ کے دستخط پڑھ کر کچھ کریں۔
 
Top