بھاگوووووووووووو بھوت آگیا ہے
لو واپس آگیا ہوں۔ لیکن اب کی بار تنگ نہیں کرنا مجھے۔
کہاں ہے بھوت جلدی بتاؤ۔
زینبے (زینب بہنا) نے تو مجھے کبھی تنگ نہیںکیا
یہ میرے سے کہہ رہے ہو یا زینبے سے
زینبے (زینب بہنا) نے تو مجھے کبھی تنگ نہیںکیا
لو حد ہو گئی یہان سامنے نظر نہیں ارہی کیا
ابھی بھی کوئی شک باقی ہےہائیں۔
تو کیا میں تنگ کرتا ہوں تمہیں
لو۔
اگر ایسا تو پھر بھوت کی جگہ۔
چڑیل یا ڈائن کہنا تھا نہ
ہائیں۔
تو کیا میں تنگ کرتا ہوں تمہیں
اوےےےےےےے بندہ بن جا میں نہیں بولدی
نہیں ۔ اس وقت تو میں آپ کو تنگ کررہا ہوں۔
ٹرائنسلیٹ ان ٹو اردو پلیز