زینب
محفلین
بھائی جی آپ بھی نا بڑے سادے ہیںکیوں بھئی، اگر وہ پہچان لیں گے تو آپ کیوں ڈرتے ہیں؟
میں مفروری کاٹ رہا ہوں یہاں میرے بہت سارے دوست ایک ہی نام سے فورمز اور دوسری جگہ پر رجسٹر ہوتے ہیں اور پتا چل جاتا ہے یہ کون بندا یا بندی ہے۔پر میں مفرور ہوں ابھی تک شکر ہے
ارے آپ سیدھے سے کہین ان قرضداروں سے چھپتے پھرتے ہین رکیں میں سب کو اطلاع کر کے اتی ہوں