افشائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راز

زینب

محفلین
کیوں بھئی، اگر وہ پہچان لیں گے تو آپ کیوں ڈرتے ہیں؟
بھائی جی آپ بھی نا بڑے سادے ہیں
میں مفروری کاٹ رہا ہوں یہاں میرے بہت سارے دوست ایک ہی نام سے فورمز اور دوسری جگہ پر رجسٹر ہوتے ہیں اور پتا چل جاتا ہے یہ کون بندا یا بندی ہے۔پر میں مفرور ہوں ابھی تک شکر ہے


ارے آپ سیدھے سے کہین ان قرضداروں سے چھپتے پھرتے ہین رکیں میں سب کو اطلاع کر کے اتی ہوں
 

فہیم

لائبریرین
جنکے راز تھے انُ سب کے فاش تو کئے عرصہ ہوا
zzzbbbbnnnn.gif
اب باقی کسی کا کچھ بچا ہی نہیں تو فاش کیا کروں ، :notworthy:






آپ ہی کرو اب ، :party:




کن کے راز فاش کئے ہیں آپ نے کچھ معلوم تو ہو ہمیں بھی:rolleyes:

اور میں کون سے راز افشا کرو اور کس کے:idontknow:
 

زینب

محفلین
وہ آج کل کسی کے گھر کے چکر لگا رہا ہے ابھی تک یہ پتا نہیں چل سکا کہ وہ گھر خالہ کا ہے یا کسی اور کا
 

عسکری

معطل
بھائی جی آپ بھی نا بڑے سادے ہیں



ارے آپ سیدھے سے کہین ان قرضداروں سے چھپتے پھرتے ہین رکیں میں سب کو اطلاع کر کے اتی ہوں

جا
و بھاگ کر جاؤ اتنی دیر میں میں اس فورم سےمفرور ہوتا ہوں ابھی انترنیٹ کے 999999999999999999999999999 فورم باقی ہیں کہاں تک کوئی کسی کو پکڑے۔اگلے دن اردو ایک فورم پر کسی نے کہا یہ اردو محفل کیا ہے:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا اچھا، ان کے متعلق گل افشانیاں بعد میں، پہلے فہیم کے متعلق بتاؤ کیا رپورٹ ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ فہیم یہاں کیا کر رہا ہے؟ اسی کے متعلق تو سب کچھ ڈھونڈا جا رہا ہے۔ کل کو یہ ساری باتیں گشتی عدالت میں پیش کی جائیں گی۔
 
Top