افشائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راز

فہیم

لائبریرین
3 سال ہونے کو آئے ہیں مجھے محفل پر۔
اور آپ کو ابھی تک یہ بات نہیں معلوم:rolleyes:
جبکہ اس کا ذکر محفل پر ہی ملتا ہے۔

تو آپ راز کیسے معلوم کریں‌ گے;)
 

فہیم

لائبریرین
نہیں بتانا تو نہ بتائیں، اس میں غصہ کرنے والی کیا بات ہے۔

غصہ اور میں:rollingonthefloor:
لگتا ہے شائد آپ حیرت زدہ ہیں کہ محفل پر لکھا ہونے کے باوجود آپ کو نہیں معلوم;)

ویسے یہ اب تو آپ کو اپنی جاسوسی کرکے یہ معلوم کرنا پڑے گا کہ میرے مجھ سمیت کتنے بہن بھائی ہے:grin:
 

زینب

محفلین
اتنا بوجھ ڈالا ہے پاکستانی آبادی پےآپ کے امی ابا نے کہ بہن بھائی کسی گنتی شمار میں ہی نہیں ہو
 

شمشاد

لائبریرین
وہ راز تو ہم نے فاش کروا لیا ہے کہ آپ ماشاء اللہ پانچ بھائی ہو اور بہن زینب کے سوا کوئی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں صرف دو الفاظ مشکل ہیں۔ ایک تو " تانگ "

غالباً ٹانگ کہنا چاہ رہی ہے۔ تانگے بھی ہو سکتا ہے۔ دوسرا لفظ اڑاتے ہے۔ مطلب پھنساتے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہ خود سیکھنے سے کیا ہو گا۔۔۔۔دوسروں کو بھی سیکھاو نا آخر بات تو دوسرے ہی سمجھیں‌گے نا
 
Top