نہیں بتانا تو نہ بتائیں، اس میں غصہ کرنے والی کیا بات ہے۔
اتنا بوجھ ڈالا ہے پاکستانی آبادی پےآپ کے امی ابا نے کہ بہن بھائی کسی گنتی شمار میں ہی نہیں ہو
اوئے۔ یہ کی گل دسیاں۔ویسے میں مہمان والے تھریڈ میں لکھ چکا ہوں۔ بہن بھائیوں کا۔
ہاہاہاہا۔کیا بھائی جی مجھے تو اپ نے محفل کی"بہن جی" ہی بنا دیا ہے
جو کام نا اتا ہو اس میں تانگ نہیں آڑاتے۔۔۔۔اس کا اب پنجابی میں ترجمہ بھی کر دو
قسمے۔۔۔۔۔۔ایک دم نئی
تو پھر کہاں تک پہنچی یہ نئی بولی؟ کچھ نئے الفاظ ایجاد ہوئے کہ نہیں؟