افضل حسین بھائی کی خطاطی

باسم

محفلین
ہمارے ہاں ڈاکٹر اردو میں نہیں لکھتے
ویسے یہاں تو جو بولے وہی کنڈی کھولے والا معاملہ ہے
لہذا ڈاکٹر فونٹ کیلیے اپنی بدخطی جمع کروائیے
2012-02-16.gif

dastnevis-and-khodkar-farsi-fonts.jpg
 

اشتیاق علی

لائبریرین
@اشتیاق علی بھائی ایک سنجیدہ بات. اردو کے ایک سے ایک خوبصورت فونٹ بنائے گئے ہیں. کیا کبھی کسی نے ڈاکٹر فونٹ کا سوچا؟؟؟
م م م م۔ بات تو آپ کی ٹھیک ہے پھر ایسا ہے کہ آپ ہی ڈاکٹر فونٹ بنانے کا بیڑا اٹھا لیں ۔ یہ کیسا ہو گا اس کی خطاطی اور انداز کیسے ہوں گے یہ سب آپ پر منحصر ہے۔ :):):):)
 

شاکرالقادری

لائبریرین
افضل بھائی بہت خوب ۔۔۔۔ ماشأ اللہ آپ تو ہمارے لیے ایک قیمتی اصافہ ہیں ۔۔۔ ذرا "لام" اور "نون" کے گھیرے یعنی دائروں کو ایک مرتبہ پھر دیکھ لیں بلکہ میرا مشورہ ہے کہ س ص ل ن وغیرہ کے لیے ایک ہی معیاری گھیرا بنائیں اور اسی گھیرے کو سب جگہ استعمال کریں
 

اشتیاق علی

لائبریرین
جناب اب تو شاکر القادری صاحب یہاں آ گئے ہیں جو میرے بھی استاد ہیں۔ ان کی شاگردی اختیار کر لیں تو آپ کے وارے نیارے ہو جائیں گے۔
 

افضل حسین

محفلین
افضل بھائی بہت خوب ۔۔۔ ۔ ماشأ اللہ آپ تو ہمارے لیے ایک قیمتی اصافہ ہیں ۔۔۔ ذرا "لام" اور "نون" کے گھیرے یعنی دائروں کو ایک مرتبہ پھر دیکھ لیں بلکہ میرا مشورہ ہے کہ س ص ل ن وغیرہ کے لیے ایک ہی معیاری گھیرا بنائیں اور اسی گھیرے کو سب جگہ استعمال کریں
پسندیدگی کے لئے بہت بہت شکریہ
 

اشتیاق علی

لائبریرین
پسندیدگی کے لئے بہت بہت شکریہ
افضل حسین بھائی شاکر القادری ہی وہ ہستی ہیں جن سے میں نے یہ تمام کام سیکھیں ہیں۔ ان کا مشورہ ہمیشہ کارآمد اور سیکھنے کے قابل ہوتا ہے۔ اب دیکھو جو بات میں سمجھانا چاہ رہا تھا وہ سمجھا نہیں پایا اور استاد محترم نے ایک ہی لائن میں سمجھا دیا ۔ :):):)
 

اشتیاق علی

لائبریرین
میں بھی یہی سمجھتا ہوں کہ گھیروں اور دوسرے گھماؤ یکساں رہیں تو زیادہ بہتر ہوگا
بالکل۔ بس پھر ایک ہی گھیرے پر توجہ دیں اور بہترین گھیرا تیار کر لیں باقیوں میں بھی وہی استعمال کر لیں۔ جاذبیت بڑھ جائے گی۔
 
Top