م م م م۔ بات تو آپ کی ٹھیک ہے پھر ایسا ہے کہ آپ ہی ڈاکٹر فونٹ بنانے کا بیڑا اٹھا لیں ۔ یہ کیسا ہو گا اس کی خطاطی اور انداز کیسے ہوں گے یہ سب آپ پر منحصر ہے۔@اشتیاق علی بھائی ایک سنجیدہ بات. اردو کے ایک سے ایک خوبصورت فونٹ بنائے گئے ہیں. کیا کبھی کسی نے ڈاکٹر فونٹ کا سوچا؟؟؟
جی میں ابھی چیک کرتا ہوں۔اشتیاق بھائی میں حرفوں کی ابتدائی شکلیں میل کی ہے میل چیک کرلیں
ہمارے ہاں ڈاکٹر اردو میں نہیں لکھتے
ویسے یہاں تو جو بولے وہی کنڈی کھولے والا معاملہ ہے
لہذا ڈاکٹر فونٹ کیلیے اپنی بدخطی جمع کروائیے
بہت خوب ۔ ما شا اللہ بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے ۔ اب آپ آخری (فائنل) اشکال بنانی شروع کریں درمیانی بعد میں بن جائیں گی۔اشتیاق بھائی میں حرفوں کی ابتدائی شکلیں میل کی ہے میل چیک کرلیں
ما شا اللہ ۔ بہت خوب ۔
بہت شکریہ جنید بھائی ۔ آپ بھی اس سے کافی کچھ سیکھ سکتے ہیں ۔ماشااللہ بہت اچھا کام ہو رہا ہے اللہ کریم اس میں برکت عطا فرمائے
افضل بھائی بہت خوب ۔۔۔۔ ماشأ اللہ آپ تو ہمارے لیے ایک قیمتی اصافہ ہیں ۔۔۔ ذرا "لام" اور "نون" کے گھیرے یعنی دائروں کو ایک مرتبہ پھر دیکھ لیں بلکہ میرا مشورہ ہے کہ س ص ل ن وغیرہ کے لیے ایک ہی معیاری گھیرا بنائیں اور اسی گھیرے کو سب جگہ استعمال کریں
جناب اب تو شاکر القادری صاحب یہاں آ گئے ہیں جو میرے بھی استاد ہیں۔ ان کی شاگردی اختیار کر لیں تو آپ کے وارے نیارے ہو جائیں گے۔مجھے یہ سب سیکھنے کے لیے آپ کی شاگردی اختیار کرنی پڑے گی
پسندیدگی کے لئے بہت بہت شکریہافضل بھائی بہت خوب ۔۔۔ ۔ ماشأ اللہ آپ تو ہمارے لیے ایک قیمتی اصافہ ہیں ۔۔۔ ذرا "لام" اور "نون" کے گھیرے یعنی دائروں کو ایک مرتبہ پھر دیکھ لیں بلکہ میرا مشورہ ہے کہ س ص ل ن وغیرہ کے لیے ایک ہی معیاری گھیرا بنائیں اور اسی گھیرے کو سب جگہ استعمال کریں
جی بالکل ان کی شاگردگی اختیا ر کرنے میں فخر محسوس کروں گاجناب اب تو شاکر القادری صاحب یہاں آ گئے ہیں جو میرے بھی استاد ہیں۔ ان کی شاگردی اختیار کر لیں تو آپ کے وارے نیارے ہو جائیں گے۔
افضل حسین بھائی شاکر القادری ہی وہ ہستی ہیں جن سے میں نے یہ تمام کام سیکھیں ہیں۔ ان کا مشورہ ہمیشہ کارآمد اور سیکھنے کے قابل ہوتا ہے۔ اب دیکھو جو بات میں سمجھانا چاہ رہا تھا وہ سمجھا نہیں پایا اور استاد محترم نے ایک ہی لائن میں سمجھا دیا ۔پسندیدگی کے لئے بہت بہت شکریہ
بالکل۔ بس پھر ایک ہی گھیرے پر توجہ دیں اور بہترین گھیرا تیار کر لیں باقیوں میں بھی وہی استعمال کر لیں۔ جاذبیت بڑھ جائے گی۔میں بھی یہی سمجھتا ہوں کہ گھیروں اور دوسرے گھماؤ یکساں رہیں تو زیادہ بہتر ہوگا