افطار پارٹی ۔۔۔

کون کون اس افطار پارٹی میں شامل ہونا چاہے گا۔۔۔؟؟؟؟

13417596_1727957534113866_1438541248496682331_n_zpsgo38np5x.jpg
 
فرقان احمد

محفلین
جی ضرور! شریک ہونا چاہوں گا، ایک بکرا صدقہ دے کر اور اپنی تمام دنیاوی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو کر، بھئی اگلے جہان میں حساب دینا ایسا آسان تو نہیں!
حساب کتاب میں پڑ گئے تو پھر آپ کچھ بھی نہ کھا سکیں گے۔۔اور آخرت والے حساب سے ہم انکاری نہیں ہیں۔۔۔
 
ویسے لڑی کا عنوان پڑھ کر پہلا دھیان یہ گیا تھا کہ شائد شاہ صاحب افطاری کا اہتمام کر رہے ہیں ہمارے لئے. :)
حقیقت بات ہے۔ میں نے تو پہلے دیکھا ہی خصوصی طور پر اسی لئے تھا اسے،
شاید کچھ لوگ کین بھی اسی چکروں میں گن رہے تھے
 
یہ افطاری پارٹی کم، فاقوں کے بعد کی پارٹی زیادہ لگ رہی ہے۔
اسی لیے تو آپ کو شمولیت کی دعوت دی ہے ۔۔۔مگر یہ دعوت تصویری ہے ۔۔۔عملی دعوت بھی ہے آپ کو دل کی گہرائیوں سے۔۔ہمارے پاس تشریف لائیے ہم مہمان نوازی کے فرائض خوب ادا کریں گے ان شا ء اللہ۔۔حرف شکایت نہ آئے گا زباں پر
 
ویسے لڑی کا عنوان پڑھ کر پہلا دھیان یہ گیا تھا کہ شائد شاہ صاحب افطاری کا اہتمام کر رہے ہیں ہمارے لئے. :)
تابش صاحب یہ تصویری دعوت ہے ۔۔۔ہمارے دل اور گھر کے دروازے آپ لوگوں کے لیے ہر وقت کھُلے ہیں۔۔۔آجائیے۔۔ہم افطاری کروانے کے بہانے سے ہی اتنے اچھے اچھے لوگوں سے مل لیں گے۔۔۔۔افطاریاں بہت۔۔۔آپ بس آنے والے بنیں۔۔۔
 
سید عمران

محفلین
اسی لیے تو آپ کو شمولیت کی دعوت دی ہے ۔۔۔مگر یہ دعوت تصویری ہے ۔۔۔عملی دعوت بھی ہے آپ کو دل کی گہرائیوں سے۔۔ہمارے پاس تشریف لائیے ہم مہمان نوازی کے فرائض خوب ادا کریں گے ان شا ء اللہ۔۔حرف شکایت نہ آئے گا زباں پر
کیا یہ دعوت صرف عارف کو دی ہے؟؟؟
 
کیا یہ دعوت صرف عارف کو دی ہے؟؟؟
میں ٹیگ کرنے لگوں تو شاید کافی وقت صرف ہو جائے۔۔۔۔محفل میں کوئی ادنی نہیں کوئی اعلیٰ نہیں ۔۔۔ہمیں سبھی عزیز ہیں اور یہ دعوت سب کو ہے ۔۔۔جو بھی ہمارے پاس آئیے گا یوں محسوس کرے گا جیسے ہمیں۔۔بس اسی سے سب سے زیادہ محبت۔۔۔ان شاء اللہ ہم کمی نہیں کریں گے۔۔۔
 
کہیں پڑھا تھا کہ مومن ایک آنت سے اور شیطان سات آنتوں سے کھاتا ہے۔۔۔۔
جماعتی صاحب یہ ایک مومن کے لیے نہیں مومنوں کی اک جماعت کے لیے ہے۔۔۔اور مؤمنین کی جماعت کے سامنے بھلا شیطان ٹھہر سکتا۔۔۔۔وہ تو ایک مؤمن سے بھی ڈر جاتا راستہ بدل لیتا ہے۔۔۔اور یہاں توپوری جماعت ہے ۔۔
 
سید عمران

محفلین
میں ٹیگ کرنے لگوں تو شاید کافی وقت صرف ہو جائے۔۔۔۔محفل میں کوئی ادنی نہیں کوئی اعلیٰ نہیں ۔۔۔ہمیں سبھی عزیز ہیں اور یہ دعوت سب کو ہے ۔۔۔جو بھی ہمارے پاس آئیے گا یوں محسوس کرے گا جیسے ہمیں۔۔بس اسی سے سب سے زیادہ محبت۔۔۔ان شاء اللہ ہم کمی نہیں کریں گے۔۔۔
جزاک اللہ خیراً
 
Top