صاحب ایک جماعت کے لیے پھر بھی زیادہ ہے، ہاں "جماعتیں" ہوں تو کچھ نہیں کہا جا سکتا۔۔۔۔۔ یا اس جماعت کا تعلق کوہ قاف سے تو نہیں؟جماعتی صاحب یہ ایک مومن کے لیے نہیں مومنوں کی اک جماعت کے لیے ہے۔۔۔اور مؤمنین کی جماعت کے سامنے بھلا شیطان ٹھہر سکتا۔۔۔۔وہ تو ایک مؤمن سے بھی ڈر جاتا راستہ بدل لیتا ہے۔۔۔اور یہاں توپوری جماعت ہے ۔۔
کھجوریں ہاتھوں میں دی جائیں گی بھیا۔۔۔۔پریشان کاہے کو ہوتے ہو۔۔۔ہم نہیں آرہے ....اتنی چیزیں ہیں کھجور تو ہے ہی نہیں . . . افطار کاہے سے کرینگے بھیا....پیپسی سا ...کا .... ؟
یاجوج ماجوج کا کزن بھی ہوسکتا ہے۔۔۔صاحب ایک جماعت کے لیے پھر بھی زیادہ ہے، ہاں "جماعتیں" تو کچھ نہیں کہا جا سکتا۔۔۔۔۔ یا اس جماعت کا تعلق کوہ قاف سے تو نہیں؟
متفق۔۔۔یاجوج ماجوج کا کزن بھی ہوسکتا ہے۔۔۔
پکوڑے اور سموسے وغیرہم بھی نہیں ہیں۔۔۔ہم نہیں آرہے ....اتنی چیزیں ہیں کھجور تو ہے ہی نہیں . . . افطار کاہے سے کرینگے بھیا....پیپسی سا ...کا .... ؟
کڑاہی میں ہیں۔۔۔تلے جارہے ہیں۔۔۔آپ چھری تلے دم تو لیں۔پکوڑے اور سموسے وغیرہم بھی نہیں ہیں۔۔۔
ہم شکریہ نہیں کہیں گے۔۔۔آئیں گے تو سب کچھ لے لیں گے شکریے سمیت۔۔خوش رہیں ۔۔۔۔سلامت رہیں۔۔۔آبادر ہیں۔۔۔وعدے سے پہلے ارادہ وصول فرمائیے!!!
ایک بار پھر جزاک اللہ!ہم شکریہ نہیں کہیں گے۔۔۔آئیں گے تو سب کچھ لے لیں گے شکریے سمیت۔۔خوش رہیں ۔۔۔۔سلامت رہیں۔۔۔آبادر ہیں۔۔۔
آپ آنے والے بنیں۔۔۔ہم وہ بھی منگوالیں گے۔۔۔ہم نہیں آرہے ....اتنی چیزیں ہیں کھجور تو ہے ہی نہیں . . . افطار کاہے سے کرینگے بھیا....پیپسی سا ...کا .... ؟
یہ وغیرہم کہاں سے ملتا ہے۔۔۔ہم یہ بھی فراہم کرنےکی کوشش کریں گے۔۔پکوڑے اور سموسے وغیرہم بھی نہیں ہیں۔۔۔
پہلے یہ چیچوں کی ملیا میں ملتا تھا۔۔۔۔آج کل رمضان کی تعطیلات ہیں۔۔۔یہ وغیرہم کہاں سے ملتا ہے۔۔۔ہم یہ بھی فراہم کرنےکی کوشش کریں گے۔۔
کوہ قاف والی جماعت تو نہیں آپائے گی ۔۔وہ اس افطار پارٹی کے خاتمے پر ہڈیوں پر ہاتھ صاف کرنے آئے گی ۔۔۔آپ حوصلہ جمع رکھیں۔۔۔صاحب ایک جماعت کے لیے پھر بھی زیادہ ہے، ہاں "جماعتیں" ہوں تو کچھ نہیں کہا جا سکتا۔۔۔۔۔ یا اس جماعت کا تعلق کوہ قاف سے تو نہیں؟
اوہ ہو تو حسن محمود کی فرمائش پوری نہ ہو سکےگی ۔۔پہلے یہ چیچوں کی ملیا میں ملتا تھا۔۔۔۔آج کل رمضان کی تعطیلات ہیں۔۔۔
بقرہ عید میں پوری کرلیجیے گا۔۔۔اوہ ہو تو حسن محمود کی فرمائش پوری نہ ہو سکےگی ۔۔
جہاں سے سموسے پکوڑے ملتے ہیں، وگرنہ پنسار تو کہیں نہیں گئے۔یہ وغیرہم کہاں سے ملتا ہے۔۔۔ہم یہ بھی فراہم کرنےکی کوشش کریں گے۔۔
تب تعطیل تو نہ ہو گی نا۔۔؟؟؟بقرہ عید میں پوری کرلیجیے گا۔۔۔
یہ وغیرہم بنانے والی کی حیات پر منحصر ہے۔۔۔اگر وہ زندہ ہی نہ رہا تو؟؟؟؟؟؟تب تعطیل تو نہ ہو گی نا۔۔؟؟؟
ایں خیال است، محال است۔۔۔یہ وغیرہم بنانے والی کی حیات پر منحصر ہے۔۔۔اگر وہ زندہ ہی نہ رہا تو؟؟؟؟؟؟
کب آپ کے پاس آئیں؟عملی دعوت بھی ہے آپ کو دل کی گہرائیوں سے۔۔ہمارے پاس تشریف لائیے ہم مہمان نوازی کے فرائض خوب ادا کریں گے ان شا ء اللہ۔۔حرف شکایت نہ آئے گا زباں پر