سید لبید غزنوی
محفلین
سمجھ گیا۔۔۔پنسار سے تو بہت کچھ مل جاتا ہے ۔۔۔یہ بھی مل ہی جائے گا۔۔جہاں سے سموسے پکوڑے ملتے ہیں، وگرنہ پنسار تو کہیں نہیں گئے۔
سمجھ گیا۔۔۔پنسار سے تو بہت کچھ مل جاتا ہے ۔۔۔یہ بھی مل ہی جائے گا۔۔جہاں سے سموسے پکوڑے ملتے ہیں، وگرنہ پنسار تو کہیں نہیں گئے۔
كوئي آپ بھی رہنمائی کریں۔۔۔یہ کیا تک بندی ہے۔۔جہاں سے سموسے پکوڑے ملتے ہیں، وگرنہ پنسار تو کہیں نہیں گئے۔
آج ہی آجائیں آپ تو لاہور میں ہی ہوتے ہیں۔۔۔ماڈل ٹاؤن 99 جے میں آجائیے۔۔کب آپ کے پاس آئیں؟
شکر ہے کوئی بنانے والا تو ہے ۔۔۔یہاں ہمارے ادارے والے تو اس کے وجود کے ہی انکار ی ہو رہے تھے ۔۔۔یہ وغیرہم بنانے والی کی حیات پر منحصر ہے۔۔۔اگر وہ زندہ ہی نہ رہا تو؟؟؟؟؟؟
آج تو شاید نہیں متبادل کوئی ٹائم بنا لیتے ہیں۔ جمعہ کو مل لیں تو کیسا ہے؟آج ہی آجائیں آپ تو لاہور میں ہی ہوتے ہیں۔۔۔ماڈل ٹاؤن 99 جے میں آجائیے۔۔
فارسی کا نزول بھی ہو گیا۔۔۔ایں خیال است، محال است۔۔۔
ہم جمعہ کو بھی حاضر ہیں۔۔۔آپ آنے والے تو بنیں۔۔۔آج تو شاید نہیں متبادل کوئی ٹائم بنا لیتے ہیں۔ جمعہ کو مل لیں تو کیسا ہے؟
جزاک اللہ خیرا، ان شاء اللہ جمعہ کو ملاقات ہو گی۔ہم جمعہ کو بھی حاضر ہیں۔۔۔آپ آنے والے تو بنیں۔۔۔
مطلب ہم سے پچھلی گلی میں ہی آپ گوشہ نشین ہیں-آج ہی آجائیں آپ تو لاہور میں ہی ہوتے ہیں۔۔۔ماڈل ٹاؤن 99 جے میں آجائیے۔۔
یا للعجب ۔۔۔۔۔۔ہم آپ سے ملنا چاہتے آپ کہاں ہیں۔۔۔مطلب ہم سے پچھلی گلی میں ہی آپ گوشہ نشین ہیں-