امریکی فوجی بیمار ہے: وکیل کا مؤقف
صدر اوبامہ ؟ میری ۔۔۔۔۔ ۔ اس کی بکواس سے سے ان ہزاروں کو واپس لایا جا سکتا ہے؟جو امریکہ کی وحشی فوجوں نے مار ڈالے ہیں ؟ امریکی صدر ہو یا امریکی عہدیداران میرے لیے ان کی ویلیو کسی گلی کے شرابی کی بکواس سے بھی کم ہے ۔ اپنے صدر اور اس کے چمچوں کی بک بک تمھارے لیئے دنیا کا خزانہ ہو گی ہمارے لیے کچھ بھی نہیں امریکی دہشت گرد فوجیں جو کچھ دنیا میں کر رہی ہیں اس کا بدلہ چکایا جائے گا ایک دن اور اب بھی چکانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
يہ انتہائ ناانصافی ہے کہ کسی بھی خبر کے ايک پہلو کو تو واضح طور پر بيان کر کے اس کی اہميت کو اجاگر کيا جائے ليکن اس کے برعکس صدر اوبامہ سميت تمام اہم امريکی عہديداروں کی جانب سے اظہار کردہ اس شديد احساس رنج اور غم کو يکسر نظرانداز کر ديا جائے۔ اس ضمن ميں متوازن رائے قائم کرنے کے ليے ضروری ہے کہ امريکی حکومت کے سرکاری نقطہ نظر کو بھی ملحوظ رکھا جائے جس سے پڑھنے والے ايک غير جانب دار نقطہ نظر اور سوچ بنا سکيں۔ اگر آپ صرف ايک وکيل کے اپنے موکل کے ليے بيان کردہ نقطہ نظر پر مبنی اخباری خبر کو پيش کريں گے تو ظاہر ہے کہ پڑھنے والے اسی حوالے سے اپنا ردعمل اور نقطہ نظر پيش کريں گے۔ مذکورہ وکيل نہ تو امريکی حکومت کی نمايندگی کرتے ہيں اور نہ ہی اس واقعے کے حوالے سے امريکی نقطہ نظر کو پيش کر رہے ہيں۔
فورمز پر ايک سوچ جس کا اکثر اظہار کيا جاتا ہے وہ يہ تاثر ہے کہ جب کوئ مسلمان يا پاکستانی کسی جرم کا ارتکاب کرتا ہے يا اشتعال انگيز رويہ اختيار کرتا ہے تو مغرب عمومی طور پر اور امريکہ خاص طور پر اس موقع سے فائدہ اٹھا کر پوری کميونٹی پر تنقيد کرتے ہيں اور سب کو ایک ہی زاويے سے ديکھتے ہیں۔
کيا اس ايشو کے حوالے سے صرف ايک وکيل کے نقطہ نظر کو پيش کر کے اور امريکہ کے اندر باقی تمام رائے دہندگان کے بيانات کو نظرانداز کر کے آپ بھی وہی نہیں کر رہے؟
ايک غير جانب دار تجزيے اور متوازن رائے کے ليے اس واقعے کے حوالے سے امريکی صدر کا بيان اسی فورم پر پوسٹ کيا جا چکا ہے۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
محفل کا کوئی ایک رکن درج بالا مراسلہ سے کچھ کام کی بات اخذ کر سکتا ہے تو ہمیں بھی مطلع فرما دے۔فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
يہ انتہائ ناانصافی ہے کہ کسی بھی خبر کے ايک پہلو کو تو واضح طور پر بيان کر کے اس کی اہميت کو اجاگر کيا جائے ليکن اس کے برعکس صدر اوبامہ سميت تمام اہم امريکی عہديداروں کی جانب سے اظہار کردہ اس شديد احساس رنج اور غم کو يکسر نظرانداز کر ديا جائے۔ اس ضمن ميں متوازن رائے قائم کرنے کے ليے ضروری ہے کہ امريکی حکومت کے سرکاری نقطہ نظر کو بھی ملحوظ رکھا جائے جس سے پڑھنے والے ايک غير جانب دار نقطہ نظر اور سوچ بنا سکيں۔ اگر آپ صرف ايک وکيل کے اپنے موکل کے ليے بيان کردہ نقطہ نظر پر مبنی اخباری خبر کو پيش کريں گے تو ظاہر ہے کہ پڑھنے والے اسی حوالے سے اپنا ردعمل اور نقطہ نظر پيش کريں گے۔ مذکورہ وکيل نہ تو امريکی حکومت کی نمايندگی کرتے ہيں اور نہ ہی اس واقعے کے حوالے سے امريکی نقطہ نظر کو پيش کر رہے ہيں۔
فورمز پر ايک سوچ جس کا اکثر اظہار کيا جاتا ہے وہ يہ تاثر ہے کہ جب کوئ مسلمان يا پاکستانی کسی جرم کا ارتکاب کرتا ہے يا اشتعال انگيز رويہ اختيار کرتا ہے تو مغرب عمومی طور پر اور امريکہ خاص طور پر اس موقع سے فائدہ اٹھا کر پوری کميونٹی پر تنقيد کرتے ہيں اور سب کو ایک ہی زاويے سے ديکھتے ہیں۔
کيا اس ايشو کے حوالے سے صرف ايک وکيل کے نقطہ نظر کو پيش کر کے اور امريکہ کے اندر باقی تمام رائے دہندگان کے بيانات کو نظرانداز کر کے آپ بھی وہی نہیں کر رہے؟
ايک غير جانب دار تجزيے اور متوازن رائے کے ليے اس واقعے کے حوالے سے امريکی صدر کا بيان اسی فورم پر پوسٹ کيا جا چکا ہے۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
فواد صاحب ، یہ ، عمران بھائی ، طالبان کیا خدا سے بھی رابطے میں نہیں ہیں لیکن پھر بھی آپ کے ظلم پر آواز اٹھاتے ہیں۔ کیا یہ ثبوت کافی نہیں کہ آپ کی حکومت اپنے اوپر ہونے والی تنقید کو طالبان کی حمایت پر محمول کر کے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کرتی ہے جبکہ دنیا کا ہر انصاف پسند انسان آپ کی افواج کے ظلم و خونریزی کی مخالفت کر رہا ہے۔صدر اوبامہ ؟ میری جوتی ۔ اس کی بکواس سے سے ان ہزاروں کو واپس لایا جا سکتا ہے؟جو امریکہ کی وحشی فوجوں نے مار ڈالے ہیں ؟ امریکی صدر ہو یا امریکی عہدیداران میرے لیے ان کی ویلیو کسی گلی کے شرابی کی بکواس سے بھی کم ہے ۔ اپنے صدر اور اس کے چمچوں کی بک بک تمھارے لیئے دنیا کا خزانہ ہو گی ہمارے لیے کچھ بھی نہیں امریکی دہشت گرد فوجیں جو کچھ دنیا میں کر رہی ہیں اس کا بدلہ چکایا جائے گا ایک دن اور اب بھی چکانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
یہ مسئلہ امریکہ کا ہی نہیں بلکہ ہر فوج کا ہے۔ کیا آپ کوئ ایسی فوج اور حکومت کو جانتے ہیں جس نے حالت جنگ یا خانہ جنگی میں اپنے فوجی کو دشمن سویلین مارنے پر قرار واقعی سزا دی ہو؟کیا یہ اس قسم کا پہلا واقعہ ہے ؟ اگر نہیں تو اس سے پہلے بے گناہ شہریوں کی ہلاکت کے عسکری ذمہ داران کیخلاف کیا گیا ؟
بن لادن نے ستمبر 11 کا حملہ کر کے اور طالبان نے اسے پناہ دے کر یہ جنگ شروع کی تھی۔ لہذا یہ کہنا غلط ہے۔ ہاں یہ کہہ سکتے ہیں کہ اب امریکہ کو افغانستان سے چلے جانا چاہیئے۔امریکہ پر نہ تو جنگ مسلط کی گئی ہے
اگر کوئی حملہ کرے تو اس کے بدلے میں حملہ کرکے ہزاروں لوگوں کو مار دینا چاہے ۔ اگر ایسی بات ہے تو پھر طالبان اور بن لادن کو دوبارہ امریکہ پر اٹیک کرنا چاہے ۔ کیونکہ یہ سبق بھی تو امریکہ نے دیا ہے کہ جو تین ہزار مارے اس پر حملہ کرکے دس ہزار مارو۔بن لادن نے ستمبر 11 کا حملہ کر کے اور طالبان نے اسے پناہ دے کر یہ جنگ شروع کی تھی۔ لہذا یہ کہنا غلط ہے۔ ہاں یہ کہہ سکتے ہیں کہ اب امریکہ کو افغانستان سے چلے جانا چاہیئے۔
جنگ اور جہاد میں ایسا تو ہوتا ہی ہےاگر کوئی حملہ کرے تو اس کے بدلے میں حملہ کرکے ہزاروں لوگوں کو مار دینا چاہے ۔ اگر ایسی بات ہے تو پھر طالبان اور بن لادن کو دوبارہ امریکہ پر اٹیک کرنا چاہے ۔ کیونکہ یہ سبق بھی تو امریکہ نے دیا ہے کہ جو تین ہزار مارے اس پر حملہ کرکے دس ہزار مارو۔
اگر کوئی حملہ کرے تو اس کے بدلے میں حملہ کرکے ہزاروں لوگوں کو مار دینا چاہے ۔ اگر ایسی بات ہے تو پھر طالبان اور بن لادن کو دوبارہ امریکہ پر اٹیک کرنا چاہے ۔ کیونکہ یہ سبق بھی تو امریکہ نے دیا ہے کہ جو تین ہزار مارے اس پر حملہ کرکے دس ہزار مارو۔
جنگ اور جہاد میں ایسا تو ہوتا ہی ہے