ہمدردانہبھای اکیلے ہو آج !
ویسے آج ایچ اے خان بھیا نظر نہیں آ رہے؟
آج کی ٹیمز میں سے ان کی فیورٹ کوئی نہیں؟؟؟؟
متفق۔دونوں ہی اُن کی فیورٹ ہیں اگر پاکستان کے خلاف کھیلیں تو۔
ہم بھلا کس شمار میں ہیںاکیلے کہاں ہیں ڈاکٹر عباس بھی تو ہیں ان کے ساتھ۔
ہم بھلا کس شمار میں ہیں