عبدالقیوم چوہدری
محفلین
محترم بھائی ۔۔۔۔آئی ایم آل ریڈی فلی اپمریسڈ ۔ مزید نہ کریںچلو اس ناطے الحمدللہ اصل حقیقت کی طرف لوگ واپس آرہے ہیں کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہی دین کا اساس ہے
نہ حجر، نہ شجر، نہ سانپ، نہ بندر، نہ گدھا، نہ گھوڑا، یہ ولی ، نہ علماء نہ انبیاء کی عبادت بس اور بس اللہ کی عبادت اور ہر حال میں اللہ کی عبادت۔