عبدالقیوم چوہدری
محفلین
چوہدری صاحب آپ سے مکس ہو رہا ہے۔ یہاں طالبان کا ذکر خیرنہیں۔ محترم بھائی نے یہاں عام لوگوں کے بارے میں بتا یا ہے کہ انھوں نے ایک مجاہد کی مدد کی۔یہ تو آپکا تجربہ ہوا نا۔ جنابِ عالی میرے حلقہ احباب میں بہت سارے افغانی ہیں مختلف جگہوں پر اور مختلف اسٹیٹس کے ان کے خیالات ان نام نہاد طالبان کے بارے میں ایسے ہی ہیں کہ انہیں ظالمان کہنا بھی شاید لفظ ظلم کی توہین ہے۔۔۔ دوسری بات جب تک یہ ظالمان ہیں افغانستان اور پاکستان میں امن ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔