محمود احمد غزنوی
محفلین
آپ تو واقعی افلاطون جیسی باتیں کرتے ہیں۔۔۔یعنی انکو سمجھنے کیلئے آدمی کا ارسطو یا سقراط ہونا لازمی امر ہے
واہہہہہہہ آپ تو میرے بھانجے کے دوست نکلے ۔جی بالکل! میرا بہت اچھا دوست ہے اور نہایت ہی نفیس انسان ہے
جی بالکل! میرا بہت اچھا دوست ہے اور نہایت ہی نفیس انسان ہے
ناسا والوں کا پتہ نہیں البتہ واپڈہ والے ہمارے ان ماموں سے جلتے ہیں۔ پہلے ہمیں چندا ماموں سے ذاتی طور پر یہ شکائیت تھی کہ وہ رات کو نکلتے ہیں پر جب سے انہون نے لالٹین کا کام دینا شروع کیا ہے ہمیں اور بھی پیارے لگنے لگ گئے ہیں۔دھیان رکھیے گا کہیں آپ کہ چندا ماما دل ٹوٹنے کی وجہ سے آنسو بہائیں اور ناسا والے جشن منائیں۔۔۔ ۔۔۔
اگر ایسا کیا گیا تو شاعر حضرات آسمان سر پر اٹھالیں گے۔واہ پھڈا والے اس بات پر تحقیق کر رہے ہیں کہ چندا ماموں کی روشنی پر بِل کس حساب سے بھیجا جائے؟
شاعر محبوب کو کچھ نہ دنیا چاہیں تو اسے چاند سے پار لے جانے کی باتیں کرتے ہیں۔ان کے کسی شعر میں اگر محبوب کے چہرے کو چاند سے تشبیہہ دی گئی جس کی وجہ سے واپھڈا کا بل آکیا تو ان کیلئے مسئلہ بن جائے گا نا۔بھلا وہ کیوں ؟