سید رافع
معطل
میگنٹ پھیرو کے اللہ بخش!
اللہ تو بخش دے بل گیٹس نہیں بخشے گا پھیرو برادر کو!
میگنٹ پھیرو کے اللہ بخش!
کورونا کبھی ختم نہیں ہوگاافواہ ہی ہوئی!
کورونا کبھی ختم نہیں ہوگا
آپ نے ویکسین والی جگہ مقناطیس چپکنے والی خبر تو لگائی ہی نہیں۔
بریانی تو ووٹ کے ساتھ چلے گی، یہاں تو میکڈونلڈ بنتا ہے۔اطلاع ہے کہ ویکسین لگوانے کے عمل میں سست روی کے باعث ویکسین کے ساتھ ایک ڈبل بریانی فری دی جائے گی۔
بریانی تو ووٹ کے ساتھ چلے گی، یہاں تو میکڈونلڈ بنتا ہے۔
اِس سے اُلٹ افواہ پھیل جائے تو وقت سے پہلے ویکسین کا سٹاک ختم ہو جائےگا اس لیے یہ افواہ سوچی سمجھی سازش کے تحت پھیلائی گئی ہے۔ویکسین سے مردانہ کمزوری ہوسکتی ہے۔ بی بی سی کی خبر ہے بھائی۔
انڈیا میں کووڈ ویکسین کے حوالے سے افواہیں: ’ویکسین سے مردانہ کمزوری ہوسکتی ہے‘ - BBC News اردو
اِس سے اُلٹ افواہ پھیل جائے تو وقت سے پہلے ویکسین کا سٹاک ختم ہو جائےگا اس لیے یہ افواہ سوچی سمجھی سازش کے تحت پھیلائی گئی ہے۔
فوراً مقناطیس لگائیے اور وڈیو شیئر کیجیےآج ویکسین لگوانے کے بعد بل گیٹس کا فون آیا: تمہیں کب سے تلاش کر رہا ہوں اور تم مزے سے فن لینڈ بیٹھے ہو۔
آج ویکسین لگوانے کے بعد بل گیٹس کا فون آیا: تمہیں کب سے تلاش کر رہا ہوں اور تم مزے سے فن لینڈ بیٹھے ہو۔
I need your help in convincing the general public about safety of all vaccines
Please don't forward any messages against vaccination even for inquiry in any group.
Don't forward any messages from non concerned people who have no background knowledge and have not studied and practiced infectious diseases
Promote messages only from reliable resources like WHO, CDC etc
Promote messages from Government of Pakistan and Government of Sindh about corona SOPs and vaccination
Convince people to get vaccines and give examples of those community leaders who are promoting vaccination by vaccinating themselves
Convince people to visit government hospitals in case of any symptoms and especially if the oxygen Saturation is below 94%
Never ever be part of propaganda campaign as we will be answerable to Allah and will be punished for promoting false unreliable news
JazakAllah
یہ میں نے بھی سُنا ہے کہ مقناطیس نہیں چپکنے لگتا ہے جسم سے پتا نہیں کیا بات ہےفوراً مقناطیس لگائیے اور وڈیو شیئر کیجیے