افواہیں

ظاہر ہے یہ افواہ ہی ہے۔ میری اور آپکی سنی سنائی بات ہے۔ ان ویب سائٹس پر ہزاروں الفاظ ہیں ہر ایک کی صحت کی تحقیق کرنا کسی اکیلے کے بس کی بات نہیں۔

* آپ کی آسانی کے لیے اہم سائنسی تحقیق اور دنیا بھر سے ویکسین کے بارے سچائی اور معلومات کے لئے چند ویبسائٹ درج ہیں، خود تحقیق کریں ، خود کو اور اپنے پیاروں کو بچائیں۔

www.Thehighwire.com
www.Lockdownskeptics.org
www.Brandnewtube.com
www.drtenpenny.com
www.Dolorescahill.com
www.Nomorefakenews.com
 
آخری تدوین:
* ہینڈ سینیٹائیزر پر بھی ذرا ریسرچ کر لیں، کورونا سے پہلے تک اس کے استعمال کو فائدے سے زیادہ نقصان دہ قرار دیا جا رہا تھا۔ اس میں موجود کیمیکلز neurotoxic صفات کے حامل ہیں اور جلد میں جذب ہو کر خون میں شامل ہوتے ہیں اور انسان کی دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں۔
Why you shouldn't use hand sanitizers

6 Reasons to Avoid Hand Sanitizers

فاخر رضا آپ میڈیکل ڈاکٹر ہیں۔ کیا یہ افواہ ہے؟
 
بانجھ پن اس سے قبل زید حامد بھی کہہ چکا ہے۔ یہ بھی افواہ ہے۔

* ویکسین سے بانجھ پن کی افواہیں صرف افواہیں نہیں، اس سے خبردار کرنے والے عام لوگ نہیں بلکہ خود ڈاکٹر ہیں۔ اور قانونی درخواست دائر کی ہے کہ ویکسینیشن فوری طور پر روکی جائے جب تک اس سائنسی نقطے کہ وضاحت نہیں ہوتی جس کے مطابق ان ویکسینز کی وجہ سے انسانوں کے بانجھ ہونے کا بیحد خطرہ موجود ہے۔
Dr. Yeadon EMA Petition
Dr. Wodarg and Dr. Yeadon request a stop of all corona vaccination studies and call for co-signing the petition - 2020 NEWS
 
ایلاباما میں طبی شعبے سے تعلق رکھنے والے حکام نے ایک اعلامیے میں فیس بک پر پھیلنے والی اس 'جھوٹی خبر' کی مذمت کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایک نرس کورونا وائرس ویکسین لگنے سے ہلاک ہو گئی تھی۔

خیال رہے کہ ریاست میں حالیہ دنوں میں کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کے استعمال کا آغاز ہوا تھا۔

جب محکمے کو ان افواہوں کے بارے میں بتایا گیا تو محکمہ عوامی صحت نے ریاست میں ویکسین لگانے والے تمام ہسپتالوں سے رابطہ کیا اور اس بات کی تصدیق کی کہ 'ویکسین حاصل کرنے والے کسی بھی شخص کی وفات نہیں ہوئی۔ یہ پوسٹس جھوٹی ہیں۔'

یہ کہانی ایک ایسی فیس بک پوسٹ کے باعث سامنے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ایلاباما میں ویکسین کا استعمال کرنے والی ایک 40 کے پیٹے میں موجود نرس اس کے باعث ہلاک ہو گئی تھیں۔ تاہم اس حوالے سے
جیسے ہی برطانیہ میں ابتدائی مرحلے میں لوگوں کو فائزر کووڈ ویکسین لگائی گئی تو اس سے متعلق ایک 30 منٹ کی ویڈیو لائیو چلائی گئی جس میں متعدد غلط اور وبا سے متعلق غیر واضح دعوے شامل ہیں۔

'آسک دی ایکسپرٹس' نامی فلم میں متعدد ممالک سے 30 لوگوں نے حصہ لیا، جس میں برطانیہ، امریکہ، بیلجیئم اور سوئیڈن بھی شامل ہیں۔ ان میں سے ایک شخص نے کووڈ 19 کو تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ قرار دیا۔

اس کا آغاز ہی اس دعوے سے ہوتا ہے کہ کوئی بھی ایسی حقیقی وبا نہیں ہے اور کورونا وائرس سے متعلق بنائی گئی ویکسین مؤثر یا محفوظ نہیں ہے کیونکہ اس کی تیاری میں زیادہ وقت نہیں لگایا گیا۔

یہ دونوں ہی دعوے سچے نہیں ہیں۔

بی بی سی نے اس حوالے سے تفصیل سے لکھا کہ کیسے کورونا وائرس کے خلاف استعمال کے لیے منظور کی جانے والی کسی بھی ویکسین کو کیسے انتہائی سخت جانچ پڑتال کے مراحل سے گزارا گیا ہے۔

یہ بات تو سچ ہے کہ اس وبا کے خلاف ویکسین بہت ہی تیزی سے تیار کی گئی ہے مگر اس سارے عمل میں احتیاط کا کوئی بھی پہلو نظر انداز نہیں کیا گیا ہے۔کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا گیا۔
 
زیادہ پریشان نہ ہوں اور نہ ہی شک کریں۔ عام کھلی ہوئی سی بات ہے کہ گورنمنٹس آپ سے مخلص نہیں رہیں ہیں۔ کہاں رسول ص کہ سربراہ اور حاکم ہوتے ہوئے ایک ایک کے باپ سے زیادہ شفیق اور کہاں یہ کہ جن کی مشہوری زنا اور ناجائز اولادیں ہوں۔ البتہ پاکستان کے ڈاکٹرز اور تمام طبقہ ہائے فکر کیونکہ مسلمان ہیں اور بعض بے حد مخلص مسلمان سو انکا درجہ حرارت کسی بھی دجل سے بڑھنے لگتا ہے سو یہاں دجل یا برائی پنپ نہیں پاتی۔ اللہ سے دعا ہے کہ ان مخلص لوگوں کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور اس برے اور پرفتن دور میں تمام مسلمانوں کی صحت اور جانوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
 
بی بی سی نے اس حوالے سے تفصیل سے لکھا کہ کیسے کورونا وائرس کے خلاف استعمال کے لیے منظور کی جانے والی کسی بھی ویکسین کو کیسے انتہائی سخت جانچ پڑتال کے مراحل سے گزارا گیا ہے۔

لیکن یہ تجربہ کس کرونا ویرینٹ پر ہوا اسکا علم نہیں۔ اب سن 2021 جون تک نئے وائرس ورژن آ گئے ہیں۔
 
'آسک دی ایکسپرٹس' نامی فلم میں متعدد ممالک سے 30 لوگوں نے حصہ لیا، جس میں برطانیہ، امریکہ، بیلجیئم اور سوئیڈن بھی شامل ہیں۔ ان میں سے ایک شخص نے کووڈ 19 کو تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ قرار دیا۔

30 مں سے فقط صرف ایک!
 
ایلاباما میں طبی شعبے سے تعلق رکھنے والے حکام نے ایک اعلامیے میں فیس بک پر پھیلنے والی اس 'جھوٹی خبر' کی مذمت کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایک نرس کورونا وائرس ویکسین لگنے سے ہلاک ہو گئی تھی۔

خیال رہے کہ ریاست میں حالیہ دنوں میں کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کے استعمال کا آغاز ہوا تھا۔

جب محکمے کو ان افواہوں کے بارے میں بتایا گیا تو محکمہ عوامی صحت نے ریاست میں ویکسین لگانے والے تمام ہسپتالوں سے رابطہ کیا اور اس بات کی تصدیق کی کہ 'ویکسین حاصل کرنے والے کسی بھی شخص کی وفات نہیں ہوئی۔ یہ پوسٹس جھوٹی ہیں۔'

یہ کہانی ایک ایسی فیس بک پوسٹ کے باعث سامنے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ایلاباما میں ویکسین کا استعمال کرنے والی ایک 40 کے پیٹے میں موجود نرس اس کے باعث ہلاک ہو گئی تھیں۔ تاہم اس حوالے سے
جیسے ہی برطانیہ میں ابتدائی مرحلے میں لوگوں کو فائزر کووڈ ویکسین لگائی گئی تو اس سے متعلق ایک 30 منٹ کی ویڈیو لائیو چلائی گئی جس میں متعدد غلط اور وبا سے متعلق غیر واضح دعوے شامل ہیں۔

شاید اس خبر کی بات کر رہے ہیں۔

Fact check: Alabama nurse did not die after receiving the COVID-19 vaccine
 
فاخر رضا

محفلین
لیکن آپ کے ڈاکٹر ہونے والی بات تو افواہ نہیں ہے نا فاخر بھائی۔ :D
میری امی تو یہی کہتی ہیں
وہ کہتی ہیں کہ تمہیں میری بیماری نظر نہیں آتی، تم کیسے ڈاکٹر ہو.
سرگوشی: (امی کو مت بتانا) وہ ماشاءاللہ بالکل صحتمند ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میری امی تو یہی کہتی ہیں
وہ کہتی ہیں کہ تمہیں میری بیماری نظر نہیں آتی، تم کیسے ڈاکٹر ہو.
سرگوشی: (امی کو مت بتانا) وہ ماشاءاللہ بالکل صحتمند ہیں
ہم بھی تو یہی کہیں گے ڈاکٹر فاخر بھائی۔
کیونکہ بیماریاں نظر کب آتی ہیں وہ تو محسوس کی جاتی ہیں نا۔
نظر آنے والی چیز ہوتیں تو ڈاکٹر نبض کیوں چیک کرتے؟ بس دیکھ کر ہی بتا دیتے کہ دل دھڑکنے کی رفتار کیا ہے۔
کبھی سر درد دکھائی دیتا ہے؟ جب تک صاحبِ سردرد نے کس کر سر نہ باندھا ہو یا ہائے ہائے نہ کر رہا ہو۔
اللہ پاک آپ کی امی جان کو سلامت تا قیامت رکھیں۔ اور انھیں آپ کی خوشیاں اور کامیابیاں دیکھنی نصیب کریں اور آپ کو ان کی خدمت کرنا نصیب ہو آمین۔
ڈاکٹر فاخر بھائی ۔۔ کم بولنے والی کوئی دوائی ملتی ہے کیا؟؟؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
اگر آپ نے دوبارہ ڈاکٹر لکھا تو مشکل ہوجائے گی. اس لئے صرف بھائی ہی کافی ہے
 
Top