گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ابھی اس لڑی پر نظر پڑی تو سوچا کہ ایک سوال جو عرصہ سے ہمیں تنگ کر رہا ہے اور ہم مارے مروت کے سوال کرنے والی سے کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔ کیوں نا یہیں کہہ کر دل کی بھڑاس نکال لیں۔
ایک آنٹی ہیں ، جب بھی ٹاکرا ہو جائے ان سے گھر کے باہر
ان کا پہلا سوال ہوتا ہے۔
کہاں جا رہی ہو۔۔۔ مارکیٹ تو نہیں جانا؟
اور گھر واپسی پر اگر آتے دیکھ لیں تو پوچھیں گی
بیگ میں کیا ہے، کیا لے کر آئی ہو؟
پہلا سوال تو پھر بھی ہضم ہو جاتا ہے لیکن دوسرا