آئن اسٹائن نے وقت کی نہیں زمان و مکان (اسپیس ٹائم) کی تین ڈائیمینشن بتائی تھیں جن میں سے چوتھی ڈائی مینشن وقت کی ہے۔ باقی جہاں تک آئن اسٹائن کے سائنسی نظریہ کا سوال ہے تو وہ لاتعداد تجربات و مشاہدات کی بنیاد پر ثابت ہو چکا ہے۔ اقبال کا نظریہ چونکہ سائنسی نہیں تھا اسلئے اسے ثابت بھی نہیں کیا جا سکتا۔
اگر اقبال پنجابی شاعری کرتے تو سارے ہندوستان میں نہیں پنجاب تک ہی محدود رہتی شاعری انکی جہاں تک نوبل کی بات ہے یہ ممکن نہیں کسی مسلمان کو اچھے کام پر ملے ہاں اپنے ملک کو کوئی نقصان پہنچانے پر ممکن ہے