سید محمد نقوی
محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حضرت امام علی علیہ السلام:
العلم علمان: مطبوع و مسموع، و لا ینفع المسلوع اذا لم یکن المطبوع۔
علم دو طرح کے ہیں۔
مطبوع -فطرت میں رچا بسا کہ عمل سے ظاہر ہو-
اور
مسموع -سنا ہوا جس پر عمل نہیں ہوا-
علم جب تک مطبوع نہ ہو فائدہ مند نہیں۔