اقوام عالم

عزیزامین

محفلین
کیا اقوام کا کوئی تعارف ہوتا ہے ۔جیسے عربی خشک مزاج۔ مصری خوبصورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
پاکستانی " جگاڑیئے " محنتی"
سوڈانی " مزاخیے" جادوگر"
انڈین " سیاستی "
بنگالی " چالاک"
نیپالی " سادہ"
سری لنکن " معصوم"
یہ شناختیں مستند نہیں ہیں ۔ عام سنائی دیتی ہیں یہاں کے معاشرےمیں ۔
 

عزیزامین

محفلین
مزید کچھ اور اقوام پر لکھیں آپ کا زاتی تجربہ کس کس قوم پر ہے؟آپ تحریر لکھیں تب تک میں سرئ لنکن تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہوں
 

قیصرانی

لائبریرین
کچھ سمجھ نہیں آئی " سٹیریوٹائپ"سے کیا مراد ہے ۔ ؟
یہی پوسٹ اگر ہم " مونو ٹائپ " کرنا چاہیں تو کیسے ممکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
شاید مونوٹائپ مراسلہ ایک انگلی سے ٹائپ ہوتا ہے اور سٹیریو ٹائپ دو انگلیوں سے؟ :LOL:
 
زیک کی بات تو صحیح ہے کہ اس طرح کی سٹیریو ٹائپ باتیں نہیں کرنی چاہئیں
لیکن دوسری بات یہ بھی صحیح ہے کہ ایسی باتیں کر کے مزا بھی بہت آتا ہے :p:LOL::ROFLMAO:
 
کویت میں جن اقوام کے بارے کیا کیا مشہور ہے وہ عرض کر دیتا ہوں۔ :) اختلاف کی پوری پوری گنجائش ہے
1- پاکستانی۔ محنتی ، خوش شکل، صحت مند ، ٹیکنکلی ساؤنڈ اور سب سے بڑھ کر ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے والے، دوسری اقوام بھی ہماری اس بری عادت سے اچھی طرح واقف ہیں
2- بھارتی۔ سیاسی، اوپر سے میٹھے اندر سے کڑوے۔ محنتی ۔ اکثریت خوش شکل نہیں۔انگریزی کے ماہر اپنے وطن کے بڑے ہونے پر فخر کرنے والے
3- مصری ۔ خوش شکل اور اکثریت کرپٹ، تکنیکی اعتبار سے نا اہل۔ زیادہ تر اخلاق کے اچھے ہوتے ہیں۔ بلا وجہ بدتمیزی نہیں کرتے لیکن کرنے پر آجائیں تو بس۔ اپنے وطن پر بہت فخرنے والے اور بہت متعصب
4- لبنانی۔ بہت خوش شکل اور بہت مہذب لیکن مغرور
مزید کے لئے اب تک کے تاثرات پر تاثرات کا انتظار کیجئے ;):LOL::ROFLMAO:
 
Top