کویت میں جن اقوام کے بارے کیا کیا مشہور ہے وہ عرض کر دیتا ہوں۔
اختلاف کی پوری پوری گنجائش ہے
1- پاکستانی۔ محنتی ، خوش شکل، صحت مند ، ٹیکنکلی ساؤنڈ اور سب سے بڑھ کر ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے والے، دوسری اقوام بھی ہماری اس بری عادت سے اچھی طرح واقف ہیں
2- بھارتی۔ سیاسی، اوپر سے میٹھے اندر سے کڑوے۔ محنتی ۔ اکثریت خوش شکل نہیں۔انگریزی کے ماہر اپنے وطن کے بڑے ہونے پر فخر کرنے والے
3- مصری ۔ خوش شکل اور اکثریت کرپٹ، تکنیکی اعتبار سے نا اہل۔ زیادہ تر اخلاق کے اچھے ہوتے ہیں۔ بلا وجہ بدتمیزی نہیں کرتے لیکن کرنے پر آجائیں تو بس۔ اپنے وطن پر بہت فخرنے والے اور بہت متعصب
4- لبنانی۔ بہت خوش شکل اور بہت مہذب لیکن مغرور
مزید کے لئے اب تک کے تاثرات پر تاثرات کا انتظار کیجئے