عائشہ عزیز
لائبریرین
خوش تھی بھیاخوش رہیے بٹیا رانی........
خوش تھی بھیاخوش رہیے بٹیا رانی........
ایک ہوتی تھیں ہماری بڑی آپا..........جانے آج کل ہوتی کہاں ہیں؟
شکریہ آپا جان بارِ دگر...........
تھی سے کیا مطلب بھئی؟خوش تھی بھیا
بھیاااتھی سے کیا مطلب بھئی؟
آپا جان! اللہ تعالیٰ سے تہہ دل سے دعا ہے ، کہ وہ آپ کوسدا ایسے ہی مسکراتا رکھے ...........دنیا و آخرت میںہائے انہوں نے کہاں جانا ہے بھیا
ادھر ہی کہیں لڑھک رہی ہوں گی
سو سوئیٹ بھیاآپا جان! اللہ تعالیٰ سے تہہ دل سے دعا ہے ، کہ وہ آپ کوسدا ایسے ہی مسکراتا رکھے ...........دنیا و آخرت میں
لڑھکنا منع ہے بھئی.........لڑھکانے پہ البتہ نہیں ........کیونکہ اس کا حق بڑی بہنیں اپنےلیے محفوظ رکھتی ہیں ازل سے........
نہ بھئی.........بہت بری بات
بھیا ان کی پختونی اردو لکھیں ناں تھوڑی سینہ بھئی.........بہت بری بات
بچے منہ بسورتے تو بالکل بھی اچھے نہیں لگتے........
پتا ہے......بیس کے قریب پٹھان اور بلوچ بچے چھٹیوں پہ نہیں گئے......بھیا اُن کی صحبت سے حظ اٹھا رہے ہیں.....اُن کی سادہ باتیں ،سچی ہنسی اور دمکتے چہرے..........اوپر سے ’’پختونی اردو‘‘..........
اصل میں بہنیں تو دو میری تھیں........ایک بڑی رضوانہ اور ایک چھوٹی ماریہ.......دونوں بچپن ہی میں اللہ کو پیاری ہوئیں.......سو سوئیٹ بھیا
یہ بڑی آپا آپ کہتے ہیں ناں
تو مجھے انااااااااااااااااااا زیادہ اچھا لگتا ہے
’’سر،نماز کھڑا ہو گیا ہے‘‘بھیا ان کی پختونی اردو لکھیں ناں تھوڑی سی
مجھے بھی دیکھنا ہے کیسی ہوتی ہے
سو سوئیٹ بھیا’’سر،نماز کھڑا ہو گیا ہے‘‘
’’یہ کفایت اللہ ہمارے بہن کا لڑکی ہے‘‘
’’ہمارا ٹانگ بہت درد کر رہا ہے...........PT آف کر دو نا سر جی!‘‘
آج سے آپ صاحبی بھیا ہوئےاصل میں بہنیں تو دو میری تھیں........ایک بڑی رضوانہ اور ایک چھوٹی ماریہ.......دونوں بچپن ہی میں اللہ کو پیاری ہوئیں.......
اس وجہ سے مجھے کچھ زیادہ پتا نہیں ہے اور شخصیت میں اس حوالے سے شدید کمی ہے...........
اماں بتاتی ہیں کہ رضوانہ مجھے ’’صاحبی‘‘کہا کرتی تھی.........i really miss her
آپا جان..........آج سے آپ صاحبی بھیا ہوئے
جی بیٹا! مرد کہستانی اور بندہ صحرائی...دونوں کی الگ ہی شان ہے........سو سوئیٹ بھیا
مجھے پٹھانوں کی اردو بہت مزے کی لگتی ہے۔
آپ ان سے گھل جاتے ہوں گے ناں بھیاجی بیٹا! مرد کہستانی اور بندہ صحرائی...دونوں کی الگ ہی شان ہے........
عجیب بات یہ ہے کہ یہاں جتنے پٹھان اور بلوچ ہیں....... غیر شعوری طور پہ میرے قریب ہو جاتے ہیں .........چاہے کسی بھی houseمیں ہوں
اردو بھی کبھی مشکل ہوئی ہے جی؟آپ ان سے گھل جاتے ہوں گے ناں بھیا
اور شاید آپ کی مشکل اردو سن کر آپ سے اردو سیکھنے کا ارادہ بھی کیے بیٹھے ہوں۔
ارے واہشاہ صاحب! سوئیانوالہ سے نہر کی دوسری سمت تھوڑا سا آگے جائیں بجانبِ ونیکے تارڑ......تو دو گاؤں آتے ہیں نکی چٹھہ اور سلطان پور چٹھہ....یہاں ہمارے قریبی عزیز رہتے ہیں.........
اس نواح میں فطرت بڑی فیاضی سے مسافر و مقیم کو اپنے رنگ دکھاتی اور لبھاتی ہے.....
یہیں میں نے پہلی اور آخری دفعہ زمین سے پھوٹنے والی وہ چھوٹی نہر دیکھی..........جس میں دس فُٹ اوپر سے تہہ تکک ریت کا ایک ایک ذرہ آئینے کی طرح نظر آتا ہے............
آپ کے ننھیال کا ادھر جان کر ڈھیر خوشی ہوئی........اللہ رب العزت آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازیں.............
جزاک اللہ خیر.........ارے واہ
نکی چٹھہ اور سلطان پور چٹھہ میں مرغابی کے شکار پر جاتا رہا ہوں اس طرف مچھلی فارمز کہ بہتات ہے اور بلاشبہ مناظر فطرت انسان کو مبہوت کر دیتے ہیں
شاد و آباد رہیں