عبدالرزاق قادری
معطل
دیر سے خوش آمدےد
شکراً لک یا اخی الکریم..........دیر سے خوش آمدےد
جی بٹیا رانی......خوش آمدید بھیا!
اتنی دیر ہوگئی اب تو
شاہ صاحب! سوئیانوالہ سے نہر کی دوسری سمت تھوڑا سا آگے جائیں بجانبِ ونیکے تارڑ......تو دو گاؤں آتے ہیں نکی چٹھہ اور سلطان پور چٹھہ....یہاں ہمارے قریبی عزیز رہتے ہیں.........خوش آمدید
ورپال سے تھوڑا سا آگے جائیں تو علی پور چٹھہ آتا ہے
علی پور چٹھہ سے منڈی بہاالدین کی طرف جائیں توقادرآباد کالونی کے مقام پرقادرآباد بلوکی لنک کنال کے ساتھ سڑک دائیں ہاتھ کو مڑ جاتی ہے
آپ دائیں ہاتھ مڑنے کے بنائے بائیں ہاتھ نہر کی پٹڑی کے ساتھ ساتھ کچھ آگے جائیں تو ٹھٹہ شمسہ آئے گا اس سے تھوڑا آگے جائیں تو نہر کی بائیں جانت سوئیانوالہ آتا ہے
میرا نانکہ ادھر ہی ہے
بچپن کی بڑی حسین یادیں وابستہ ہیں ادھر سے
ایک ہوتی تھیں ہماری بڑی آپا..........جانے آج کل ہوتی کہاں ہیں؟میں دوسری بار ویلکم کہہ دوں بھیا
ہی ہی ہی ہی ویلکم بھیا
سوری بھیاجی بٹیا رانی......
کافی دیر ہو گئی نا!
شمشاد بھیا! آپ تو ہر ایک کی مدد کو تیار رہتے ہیں........تہہ دل سے شکر گزار ہوںاردو محفل میں خوش آمدید۔
(نجانے یہ دھاگہ کیسے نظروں سے اوجھل رہا۔ دیر سے خوش آمدید کہنے پر معذرت چاہتا ہوں۔)
شکریہ بھیا..........خوش آمدید
زبیر بھائی! محفل پہ ایکٹو ہوں نہ ہوں.........آپ تو ہمارے قریب ہی کہیں ہوتے ہیں..........کہتے ہیں کہ قربت کے کئی درجے ہوتے ہیں، اُن میں سے پہلوں پہلوں میں وہ وقت ہوتا ہے، جب آپ کو رفیق ثانی کو بول بول کے بتانا پڑتا ہے کہ آپ اُس کے قریب اوور اُسی کے ہیں........جب کے قربت کے آخری آخری مراحل میں آپ گھنٹوں سامنے بیٹھ کر بھی ایک لفظ بعض اوقات نہیں بولتے ....بس conveyanceخود بخود ہوتی رہتی ہے..........چلیں اس دھاگے کو پھر سے ہرابھرادیکھ کر ہی فلک شیر محفل میں پھر سے ایکٹیو ہوجائیں
شکریہ آپا جان.......یہ دھاگہ میری نظروں سے بھی اوجھل رہا
خوش آمدید بھائی
بہت ممنون ہوں آپا جان........
خوش رہیے بٹیا رانی........سوری بھیا