ایک مسنگ لگ رہا ہے مجھے توحل کیجیئے۔۔
72=9
56=8
42=7
30=5
20=4
؟ = 3
ہاں ہم تو یہ بھول ہی گئے تھے۔ اب اگلا بھی سارہ بٹیا کی طرف سے ہی ہو جائے۔
نیا سلسلہ بھی تو دینا ہوتا تھا نہ بھیا جواب کے ساتھ ؟
466561
4
27
256
3125
؟
خود ہی مسنگ رکھا تھا ۔۔ تھوڑی کنفیوژن کے لیئے ۔۔ایک مسنگ لگ رہا ہے مجھے تو
72=9
56=8
42=7
30=6
20=5
12=4
6=3
6^6لاجک بھی سمجھائیے۔
یہ جواب ہے۔ لاجک نہیں۔ مگر مجھے سمجھہ آ گئی۔۔۔۔
یہ لاجک تھی ۔۔ جواب یہ 46656 تھایہ جواب ہے۔ لاجک نہیں۔ مگر مجھے سمجھہ آ گئی۔۔۔۔
اس کا جواب ابن سعید بھائی نے 12 دیا ہے مگر میری سمجھ نہیں آرہا یہ جواب کیسے آیا ، بلکہ مجھے تو آپ کے سوال کا ہی سمجھ نہیں آرہا ، یہ جواب کیسے آیا ذرا تشریح کردیں مہربانی ہوگیحل کیجیئے۔۔
72=9
56=8
42=7
30=5
20=4
؟ = 3
سوال کا پیٹرن کیا ہے یہ دیکھنا ہوتا ہے۔۔۔ لاجک سمجھنی ہوتی ہے پھر جواب ۔۔۔اس کا جواب ابن سعید بھائی نے 12 دیا ہے مگر میری سمجھ نہیں آرہا یہ جواب کیسے آیا ، بلکہ مجھے تو آپ کے سوال کا ہی سمجھ نہیں آرہا ، یہ جواب کیسے آیا ذرا تشریح کردیں مہربانی ہوگی
32حل کیجیئے :
3 ، 8 ، 6 = 30
7 ، 4 ، 21 = 49
5 ، 3 ، 17 = ؟
آپ کے یہاں جواب لکھنے پر پابندی ہے ۔۔
جواب ہی تو دیا تھاآپ کے یہاں جواب لکھنے پر پابندی ہے ۔۔