ابن سعید
خادم
مندرجہ ذیل دو سلسلے حل کیجیے۔
2 ، 6 ، 30 ، 210 ، 2310 ، 30030 ، ۔۔۔ ۔
2، 5، 10 ، 17 ، 28 ، ۔۔۔ ۔
پہلا سلسلہ پرائم نمبروں کے ضرب سے بنا ہے جب کہ دوسرا پرائم نمبروں کے جمع سے۔ پہلے سلسلے کو غالباً پرائموریل نمبر کہتے ہیں۔
مندرجہ ذیل دو سلسلے حل کیجیے۔
2 ، 6 ، 30 ، 210 ، 2310 ، 30030 ، ۔۔۔ ۔
2، 5، 10 ، 17 ، 28 ، ۔۔۔ ۔
اور آپ اس کو ٹرائی کریں ۔۔۔
1، 2، 3، 2، 3، 0، 1، 0، 1، 2، 3، 2، 3، ۔۔۔ ۔۔
6، 28، 496، 8128، ۔۔۔ ۔۔
یہ سلسلۂ نمبریہ کتنی پشتوں تک لے جانا ہے؟ یعنی اس سے آگے کتنے نمبران (ترجمہ بمطابق محفل ) تک لکھنا ہے؟1، 4، 1، 5، 9، 2، 6، 5، 3، 5، ۔۔۔ ۔۔۔ ؟
جتنے چاہیں مگر تین چار تم از کمیہ سلسلۂ نمبریہ کتنی پشتوں تک لے جانا ہے؟ یعنی اس سے آگے کتنے نمبران (ترجمہ بمطابق محفل ) تک لکھنا ہے؟
یا بے ایمانی تیرا ہی آسرا۔۔۔ یہ لیجیے جوابجتنے چاہیں مگر تین چار تم از کم
وہ دو بلینکس نہیں بلکہ انھوں نے 6 فل سٹاپس لگائے تھے جسے محفل نے خود بخود دو حصوں میں توڑ دیا تین تین کے گروپ بنا کےآگے دو بلینکس لگائے ہوئے ہیں زیک نے ۔۔ دو نمبر سے زیادہ جتنے چاہیں لکھ دیں
جب پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگےہاہاہاہا۔۔۔ لاجک بھی لکھیں ۔۔۔ تا کہ م نا سمجھوں کے پلے بھی پڑے ۔۔۔
جواب درست ہوا!!یا بے ایمانی تیرا ہی آسرا۔۔۔ یہ لیجیے جواب
البے ایمانی الاخریٰ للہیگز و الپائی والمکعب ۔۔۔
8، 9، 7، 9
مجھے سارہ نے ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی دکھایا تھا یہ دھاگا اور ٹریلینز کی وجہ سے ہی پوچھا تھا کہ یہ سلسلۂ ہندسیہ کتنی پشتوں تک لے جانا ہے