الجھے سلسلے

سارہ خان

محفلین
یہ سوالیہ نشان 64 کے بعد ہے مطلب 64 کے بعد والا لیٹر بتانا ہے ۔۔

یہاں پر اردو انگلش 1 ساتھ لکھنے میں پوسٹ ٹھیک نہیں ہو رہی :(
 

شمشاد

لائبریرین
سوال دوبارہ لکھ دیں اور وہ ایسے کہ انگریزی کے حروف بھی اردو میں جیسے : ٹی 64، ایس 32 وغیرہ، میں نے ٹھیک کرنے کی کوشش کی تھی، لیکن ہوا نہیں تھا۔
 

سارہ خان

محفلین
سوال تو ٹھیک ہے شمشاد بھائی ۔۔ بس سوالیہ نشان الٹی طرف ا جاتا ہے ۔۔ وہ 64 کے بعد ہے ۔۔ باقی سوال میں کوئی گڑبڑ نہیں ۔۔
 
لگتا ہے مجھے ہی دینا پڑے گا ۔۔۔

اگلا سلسلہ :

What is the missing letter in the following series:

2 T 4 F 8 E 16 S 32 T 64 ?

مجھے لگتا ہے کہ اب اسے آگے بڑھا ہی دں۔ :grin:

چلئے بیٹا یہ رہا جواب:

2 T 4 F 8 E 16 S 32 T 64 S 128 O 256 T 512 F 1024 O 2048 T 4096 F

اگلا سلسلہ دیجئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا چلو مثال کے طور پر میں ایک بالکل آسان سا سوال پوچھ لیتا ہوں۔

1، 2، 4، 8، 16 ۔۔۔۔۔۔۔ آگے کیا آئے گا؟

بھئی یہ سوال صرف فاطمہ کے لیے ہے۔
فاطمہ نقل کرنے اور کسی سے پوچھ کر لکھنے کی بالکل اجازت نہیں ہے۔
 
Top