الجھے سلسلے

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔
پیش کیا جاتا ہے نامکمل سلسلوں کا ایک نیا سلسلہ ۔۔۔


اس سلسلے کو مکمل کیجئے۔۔۔۔

1, 4, 9, 16, 25 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

چاند بابو

محفلین
میں نے اندھا دھند محترم ابن سعید صاحب کے سوال کا جواب دے کر اپنی داد وصول کرنے کی کوشش کی لیکن جب دیکھا تو اس کا جواب سارہ خان نے دے بھی دیا تھا مجھ سے پورے بانچ منٹ پہلے۔

تو چلئے اب میری طرف سے ایک سلسلہ

A,G,H,D,J,K,G,M,N..........Next
جی تو کون بنے گا کروڑ پتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
الف نظامی بھیا بالکل درست حل۔ پر اس سلسلے کی اگلی دو ایک کڑیاں لکھ جاتے تو احباب کو بھی سہولت رہتی۔ اور ساتھ ہی اگلا سلسلہ بھی دینا تھا ناں۔
 
اوہ اچھا تو آپ نے اس بار پرفیکٹ نمبر کا سلسلہ دے دیا۔ :) بھئی ابھی ذرا آسان سلسلے دیتے ہیں تا کہ یہ سلسلہ غیر ریاضی دانوں کی نظروں میں بھی رہے۔

6، 28، 496، 8128، 33550336، ۔۔۔۔۔۔۔

اگلا:

1، 3، 6، 11، 18، 29، ۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسری کلاس میں، کہ میں بھی اسی کلاس میں ہوں۔ دونوں مل کر کچھ نہ کچھ حل نکال ہی لیں گے۔
 
آپ لوگ خالی پیریڈ میں پہلی جماعت میں کیوں نہیں آ جایا کرت یہاں ہم لوگوں کو ایک نئے سر آئے ہیں وہ بتاتے ہیں یہ سب۔
 
Top