0 , 8 , 4 , 16 , 8 , 32 ، 16 ، 64. . . . .
شمشاد لائبریرین دسمبر 25، 2008 #103 , 8 , 4 , 16 , 8 , 32 ، 16 ، 64. . . . . 32، 128، 64، 256 ،،،،،،،
ابن سعید خادم دسمبر 25، 2008 #104 سارہ خان نے کہا: اگلا سوال : 4 ، 10 ، 28 ، 82 ، ۔ ،۔ ۔ ، ۔۔، مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بیٹا آپ میری رقم کا تین گنا کرکے مجھے دیں تو میں آپ کو 2 روپے انعام بھی دوں گا اور اگر لین دین کا یہ سلسلہ ایک ماہ تک چلتا رہا تو ایک عدد کار بھی آپ کو بطور انعام دوں گا۔ شروعات کرتے ہیں میرے پاس موجود 4 روپے سے۔
سارہ خان نے کہا: اگلا سوال : 4 ، 10 ، 28 ، 82 ، ۔ ،۔ ۔ ، ۔۔، مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بیٹا آپ میری رقم کا تین گنا کرکے مجھے دیں تو میں آپ کو 2 روپے انعام بھی دوں گا اور اگر لین دین کا یہ سلسلہ ایک ماہ تک چلتا رہا تو ایک عدد کار بھی آپ کو بطور انعام دوں گا۔ شروعات کرتے ہیں میرے پاس موجود 4 روپے سے۔
سارہ خان محفلین دسمبر 25، 2008 #105 سعود بھیا آپ جواب کیوں نہیں دیتے ۔۔ ہنٹ دے دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب دیکھتے ہیں اس ہنٹ کے بعد کوئی جواب دیتا ہے کہ نہیں ۔۔۔ ویسے میری لاجک کچھ اور تھی ۔۔ پر آپ کی والی لاجک سے بھی جواب ٹھیک اتا ہے ۔۔۔
سعود بھیا آپ جواب کیوں نہیں دیتے ۔۔ ہنٹ دے دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب دیکھتے ہیں اس ہنٹ کے بعد کوئی جواب دیتا ہے کہ نہیں ۔۔۔ ویسے میری لاجک کچھ اور تھی ۔۔ پر آپ کی والی لاجک سے بھی جواب ٹھیک اتا ہے ۔۔۔
سارہ خان محفلین دسمبر 26، 2008 #109 ھمممم یہ کوشش کامیاب ہوئی آپ کی ۔۔۔ ویسے آپ نے کونسی لاجک سے کیا ۔؟۔ یہ سوال تین طرح سے حل ہو رہا تھا ۔۔۔ اگلا سلسلہ ؟؟
ھمممم یہ کوشش کامیاب ہوئی آپ کی ۔۔۔ ویسے آپ نے کونسی لاجک سے کیا ۔؟۔ یہ سوال تین طرح سے حل ہو رہا تھا ۔۔۔ اگلا سلسلہ ؟؟
فرخ منظور لائبریرین دسمبر 26، 2008 #110 سارہ خان نے کہا: ھمممم یہ کوشش کامیاب ہوئی آپ کی ۔۔۔ ویسے آپ نے کونسی لاجک سے کیا ۔؟۔ یہ سوال تین طرح سے حل ہو رہا تھا ۔۔۔ اگلا سلسلہ ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لاجک سے کیا جسکا اشارہ سعود بھائی نے دیا - اور ہاں اگلا سلسلہ آپ خود ہی دیتی جائیے مجھے سوال حل کرنے سے دلچسپی ہے سوال بنانے سے نہیں -
سارہ خان نے کہا: ھمممم یہ کوشش کامیاب ہوئی آپ کی ۔۔۔ ویسے آپ نے کونسی لاجک سے کیا ۔؟۔ یہ سوال تین طرح سے حل ہو رہا تھا ۔۔۔ اگلا سلسلہ ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لاجک سے کیا جسکا اشارہ سعود بھائی نے دیا - اور ہاں اگلا سلسلہ آپ خود ہی دیتی جائیے مجھے سوال حل کرنے سے دلچسپی ہے سوال بنانے سے نہیں -
سارہ خان محفلین دسمبر 26، 2008 #111 سعود بھیا دیکھیں اشارے بازی کرنا اچھی بات نہیں ۔۔۔۔ لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں ۔۔۔
ابن سعید خادم دسمبر 26، 2008 #112 بیٹا اشارے کے ساتھ بازی تو تب ہوگی جب کم از کم دو فریق ہوں۔ تنہا اشارے بازی کرنے والے کی تو خبر بچے لیتے ہیں۔
بیٹا اشارے کے ساتھ بازی تو تب ہوگی جب کم از کم دو فریق ہوں۔ تنہا اشارے بازی کرنے والے کی تو خبر بچے لیتے ہیں۔
سارہ خان محفلین دسمبر 26، 2008 #113 ہاہاہا ۔۔۔۔ لیکن دیکھیں نہ آپ اشارہ کرتے ہیں ۔۔۔ بازی دوسرے لے جاتے ہیں ۔۔۔ ہوئی نہ اشارے بازی ۔۔۔
سارہ خان محفلین دسمبر 26، 2008 #115 جی جی ۔۔۔ بالکل ۔۔ اتنی مشکل سے تو کوئی اور اس دھاگے پر آیا ہے ۔۔ میری باتیں سن کر بھاگ ہی نہ جائے کہیں ۔۔۔
جی جی ۔۔۔ بالکل ۔۔ اتنی مشکل سے تو کوئی اور اس دھاگے پر آیا ہے ۔۔ میری باتیں سن کر بھاگ ہی نہ جائے کہیں ۔۔۔
M m.mushrraf محفلین دسمبر 28، 2008 #117 سارہ خان نے کہا: اگلا سلسلہ : 2 ، 4 ، 3 ، 9 ، 4 ، ۔ ، ۔، ۔، مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 2 ، 4 ، 3 ، 9 ، 4, 14, 5, 19, 6
سارہ خان نے کہا: اگلا سلسلہ : 2 ، 4 ، 3 ، 9 ، 4 ، ۔ ، ۔، ۔، مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 2 ، 4 ، 3 ، 9 ، 4, 14, 5, 19, 6
ابن سعید خادم دسمبر 28، 2008 #118 2، 4، 3، 9، 4، 16، 5، 25، 6، 36، 7، 49، 8، 64، 9، 81، 10، 100، 11، 121، 12، 144، 13، 169،۔۔۔۔۔۔۔۔ سارہ بیٹا کچھ یوں تو نہیں؟
2، 4، 3، 9، 4، 16، 5، 25، 6، 36، 7، 49، 8، 64، 9، 81، 10، 100، 11، 121، 12، 144، 13، 169،۔۔۔۔۔۔۔۔ سارہ بیٹا کچھ یوں تو نہیں؟
سارہ خان محفلین دسمبر 28، 2008 #120 اوہہو یہ تو سعود بھیا نے دے دیا جواب ۔۔ ہمیشہ کی طرح درست بھی ۔۔ نیا سلسلہ بھیا ؟