ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
جیسا کہ میںحفل میں دس بارہ محفلین تو ہوں گے جن کے نام بتائے جا سکتے ہیں
جیسا کہ میںحفل میں دس بارہ محفلین تو ہوں گے جن کے نام بتائے جا سکتے ہیں
جیسا کہ میں
جی احمد بھائی، ٹھیک کہا آپ نے۔ ظاہر ہے وہ تو محفلی نام ہی بتائیں گے نا۔محفل میں دس بارہ محفلین تو ہوں گے جن کے نام بتائے جا سکتے ہیں ورنہ باقی سب تو فرضی ناموں سے ہی ہیں۔
جی احمد بھائی، ٹھیک کہا آپ نے۔ ظاہر ہے وہ تو محفلی نام ہی بتائیں گے نا۔
ہم نے یہ تھوڑی نہ پوچھا ہے کہ سب کے اصلی نام بتائیں۔
لیں جی!! پانچ ہزار اور پانچ اراکین میں سے صرف دس کے نام زیادہ ہیں؟؟دس کچھ زیادہ نہیں ہو گئے ؟؟
آپ تو گاہے بگاہے میری معلو مات میں بھی اضافہ کر رہی ہیں ۔لیں جی!! پانچ ہزار اور پانچ اراکین میں سے صرف دس کے نام زیادہ ہیں؟؟
لیں جی!! پانچ ہزار اور پانچ اراکین میں سے صرف دس کے نام زیادہ ہیں؟؟
یہ کوئی ذات ہے ؟۔آورکزئی
اب پ پڑھ لیتا ہوں
اب مہمان نواز بن جائیں بڑے مزے اڑالیے ہیں مہمان نوازی کے اب (اس محفل کی بھی کوئی خدمت شدمت کردیں) رونق بڑھائیں۔۔اور محفل کو چار چاند لگائیں اپنی (اب پ ۔۔سے )اردو محفل کو
بطورِ مہمان استعمال کر رہا تھا
پاجی کج اصلی ناماں نال وی ہیگے جے۔۔۔محفل میں دس بارہ محفلین تو ہوں گے جن کے نام بتائے جا سکتے ہیں ورنہ باقی سب تو فرضی ناموں سے ہی ہیں۔
جبکہ ہمارا خیال ہے کہ مراسلے پڑھتے ہوئے جب تک ناموں پر غور نہ کیا جائے تب تک ٹھیک نام بتا پانا مشکل ہوتا ہے۔ اور وہ بھی اس صورت میں جب آپ گفتگو کا حصہ نہ ہوں۔لیکن اسمِ صارف بتانے کے لئے آٹھ دس سال لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بس زیادہ چلت پھرت والی لڑیوں کے ایک دو چکر ہی کافی ہیں۔
اوہو احمد بھائی!! یہی چیٹنگ تو نہیں کرنی نا۔ آپ نقل کے طریقے مت بتائیں۔ویسے ہم سمجھ رہے تھے کہ اس ہلکی پھلکی گفتگو کہ دوران شکیل صاحب دس نام جمع کر لیں گے لیکن شاید وہ آف لائن ہو گئے ہیں یا پھر مصروف۔
ارے!! معلومات کے اس اضافے میں ہماری یاداشت کا کمال تھوڑی نہ ہے۔آپ تو گاہے بگاہے میری معلو مات میں بھی اضافہ کر رہی ہیں ۔
کہ محفل میں پانچ ہزار سے زائد اراکین ہیں ۔ اب تو مجھے اپنی یاد داشت کی فکر ہونے لگی ہے
اجی ہم اتنے ذہین ہوتے تو آج ڈاکٹر ہی ہوتےارے!! معلومات کے اس اضافے میں ہماری یاداشت کا کمال تھوڑی نہ ہے۔
فورم کا مین پیج کھولیں تو وہاں نیچے سارے اعداد و شمار موجود ہیں۔
انہیں تو پتہ نہیں آئیں کے نا۔۔۔ہم سے سن لیں۔۔۔اردو محفل میں خوش آمدید!!
اچھا!! تو آپ کافی لمبے عرصے سے اردو محفل کو بطور مہمان استعمال کر رہے ہیں۔ چلیں پھر چیٹنگ کیے بغیر کوئی سے دس محفلین کے نام بتائیں۔ ابھی پتہ چل جائے گا۔
اوہو بھئی!! یہ تو آپ نے نقل فراہم کر دی۔ اور آپ تو تقریباً تین سال سے محفل میں ہیں۔ کم از کم پانچ سو محفلین کے نام بتانے تو بنتے ہیں۔انہیں تو پتہ نہیں آئیں کے نا۔۔۔ہم سے سن لیں۔۔۔
Arifkarim
محمداحمد
سید عاطف علی
لاریب مرزا
سید لبید غزنوی
محمدظہیر
محمد ریحان قریشی
خواجہ طلحہ
زہیر عبّاس
الف عین
آصف اثر
ابن سعید
مقدس
حسیب احمد حسیب
ادب دوست
hackerspk
نیرنگ خیال
یاز
مریم افتخار
حمیرا عدنان
راحیل فاروق
زہیر عبّاس
بدر الفاتح
تجمل حسین
امن ایمان
ماہی احمد
شہزاد وحید
اے۔خان
عمران عفی عنہ
ڈاکٹر عامر شہزاد
انہیں تو پتہ نہیں آئیں کے نا۔۔۔ہم سے سن لیں۔۔۔
Arifkarim
محمداحمد
سید عاطف علی
لاریب مرزا
سید لبید غزنوی
محمدظہیر
محمد ریحان قریشی
خواجہ طلحہ
زہیر عبّاس
الف عین
آصف اثر
ابن سعید
مقدس
حسیب احمد حسیب
ادب دوست
hackerspk
نیرنگ خیال
یاز
مریم افتخار
حمیرا عدنان
راحیل فاروق
زہیر عبّاس
بدر الفاتح
تجمل حسین
امن ایمان
ماہی احمد
شہزاد وحید
اے۔خان
عمران عفی عنہ
ڈاکٹر عامر شہزاد
اؤے مر گئے بئی ۔۔۔۔(ہور لت اڑاؤ کسے ہور دے سوال دے جواب دین چے) ہن سر تے پئی تے دل جھٹکے لین لگ پیا اے ۔۔۔اوہو بھئی!! یہ تو آپ نے نقل فراہم کر دی۔ اور آپ تو تقریباً تین سال سے محفل میں ہیں۔ کم از کم پانچ سو محفلین کے نام بتانے تو بنتے ہیں۔
تدوین کے بعد آپ کو سب سے اوپر کر دیا ہے ۔۔۔ابو بن ادھم کی لسٹ کی طر ح اب رونا نہیں میرے بھائی۔۔۔
تدوین کے بعد آپ کو سب سے اوپر کر دیا ہے ۔۔۔ابو بن ادھم کی لسٹ کی طر ح اب رونا نہیں میرے بھائی۔۔۔
معذرت میں اتنی عزیز ہستی کو بھول گیا تھا۔۔۔
سلامت رہیں۔۔
اوہو بھئی!! یہ تو آپ نے نقل فراہم کر دی۔ اور آپ تو تقریباً تین سال سے محفل میں ہیں۔ کم از کم پانچ سو محفلین کے نام بتانے تو بنتے ہیں۔