محمداحمد
لائبریرین
تدوین کے بعد آپ کو سب سے اوپر کر دیا ہے ۔۔۔ابو بن ادھم کی لسٹ کی طر ح اب رونا نہیں میرے بھائی۔۔۔
معذرت میں اتنی عزیز ہستی کو بھول گیا تھا۔۔۔
سلامت رہیں۔۔
شکر کا پہلو یہ ہے کہ ہم بھی ابو بن ادھم سے زیادہ دور نہیں ہیں۔
تدوین کے بعد آپ کو سب سے اوپر کر دیا ہے ۔۔۔ابو بن ادھم کی لسٹ کی طر ح اب رونا نہیں میرے بھائی۔۔۔
معذرت میں اتنی عزیز ہستی کو بھول گیا تھا۔۔۔
سلامت رہیں۔۔
پہلے تو بہت بہت مبارک پا جی اک چنگے پلیٹ فارم تے آن لئی۔۔تے نال نال خوش آمدید پا جی دیرآید درست آید۔۔
یہ کوئی ذات ہے ؟۔
جی یہ ایک پشتون قبیلہ ہے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62تو یہاں لکھنا شروع کریں
اب مہمان نواز بن جائیں بڑے مزے اڑالیے ہیں مہمان نوازی کے اب (اس محفل کی بھی کوئی خدمت شدمت کردیں) رونق بڑھائیں۔۔اور محفل کو چار چاند لگائیں اپنی (اب پ ۔۔سے )
خوش رہیں سلامت رہیں اور چکر شکر لگاتے رہیں آپ کے ہر اچھے مراسلے پہ آپ کے منہ میں گھی شکر ۔۔۔
انشاء اللہ بھائی ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔تھوڑی بہت اردو شاعری ڈیزائننگ بھی کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔۔ وہ بھی ہوتا رہے گا۔۔۔پہلے تو بہت بہت مبارک پا جی اک چنگے پلیٹ فارم تے آن لئی۔۔تے نال نال خوش آمدید پا جی دیرآید درست آید۔۔
یہ کوئی ذات ہے ؟۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62تو یہاں لکھنا شروع کریں
اب مہمان نواز بن جائیں بڑے مزے اڑالیے ہیں مہمان نوازی کے اب (اس محفل کی بھی کوئی خدمت شدمت کردیں) رونق بڑھائیں۔۔اور محفل کو چار چاند لگائیں اپنی (اب پ ۔۔سے )
خوش رہیں سلامت رہیں اور چکر شکر لگاتے رہیں آپ کے ہر اچھے مراسلے پہ آپ کے منہ میں گھی شکر ۔۔۔
نام سے معلوم ہوتا ہے کہ موصوف پختون ہیں اور آپ نے پنجابی میں مبارکباد دینی اور رہنمائی فرمانا شروع کر دی!پہلے تو بہت بہت مبارک پا جی اک چنگے پلیٹ فارم تے آن لئی۔۔تے نال نال خوش آمدید پا جی دیرآید درست آید۔۔
یہ کوئی ذات ہے ؟۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62تو یہاں لکھنا شروع کریں
اب مہمان نواز بن جائیں بڑے مزے اڑالیے ہیں مہمان نوازی کے اب (اس محفل کی بھی کوئی خدمت شدمت کردیں) رونق بڑھائیں۔۔اور محفل کو چار چاند لگائیں اپنی (اب پ ۔۔سے )
خوش رہیں سلامت رہیں اور چکر شکر لگاتے رہیں آپ کے ہر اچھے مراسلے پہ آپ کے منہ میں گھی شکر ۔۔۔
انہیں تو پتہ نہیں آئیں کے نا۔۔۔ہم سے سن لیں۔۔۔
محمد تابش صدیقی
arifkarimاے خان
محمداحمد
سید عاطف علی
لاریب مرزا
سید لبید غزنوی
محمدظہیر
محمد ریحان قریشی
خواجہ طلحہ
زہیر عبّاس
الف عین
آصف اثر
ابن سعید
مقدس
حسیب احمد حسیب
ادب دوست
hackerspk
نیرنگ خیال
یاز
مریم افتخار
حمیرا عدنان
راحیل فاروق
زہیر عبّاس
بدر الفاتح
تجمل حسین
امن ایمان
ماہی احمد
شہزاد وحید
پیرومرشد سے اوپر محمد تابش صدیقی بھائی کا نام گستاخی بھی ہے اور کافی معنی خیز بھیتدوین کے بعد آپ کو سب سے اوپر کر دیا ہے ۔۔۔ابو بن ادھم کی لسٹ کی طر ح اب رونا نہیں میرے بھائی۔۔۔
معذرت میں اتنی عزیز ہستی کو بھول گیا تھا۔۔۔
سلامت رہیں۔۔
آپ سے اوپر ادھم بذاتِ خود موجود ہیں.شکر کا پہلو یہ ہے کہ ہم بھی ابو بن ادھم سے زیادہ دور نہیں ہیں۔
بےحد نوازش جناب۔۔۔۔۔۔۔۔ سلامت رہیںمحترم آورکزئی بھائی آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
خوش آمدید اورکزئی صاحب!
نام سے معلوم ہوتا ہے کہ موصوف پختون ہیں اور آپ نے پنجابی میں مبارکباد دینی اور رہنمائی فرمانا شروع کر دی!
پیرومرشد سے اوپر محمد تابش صدیقی بھائی کا نام گستاخی بھی ہے اور کافی معنی خیز بھی
خوش آمدید اورکزئی
وعلیکم السلام
شکیل بهائی خوش آمدید
وعلیکم السلامامید ہے کہ سب صحت کے بہترین حالت میں ہونگے۔۔۔
میرا نام ہے شکیل احمد آورکزئی۔۔۔ تعلیم کوئی خاص نہیں۔۔۔۔ اب پ پڑھ لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
متحدہ عرب امارات میں ایک عربی خاندان کے ساتھ ڈرائیور کا کام کرتا ہوں۔۔۔۔ ایک لمبے عرصے سے اردو محفل کو
بطورِ مہمان استعمال کر رہا تھا۔۔۔
پہلے سوچتا تھا کہ میں اس فورم کے معیار کے مطابق نہیں۔۔۔۔۔۔ پھر سوچا کم از کم مجھے اس محفل میں شریک ہونے کا شرف تو حاصل ہو جائے گا۔۔۔
جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام
مرحبا اردو محفل میں خوش آمدید
آپ سے اوپر ادھم بذاتِ خود موجود ہیں.
شکر کا پہلو یہ ہے کہ ہم بھی ابو بن ادھم سے زیادہ دور نہیں ہیں۔ [/QUOTE
لگتا ہے کہ جناب نے دانستہ اُدھم پر پیش نہیں ثبت کیا۔
پختون اور پشتون میں فرق ہے ؟؟؟جی پشتون ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ پیر و مرشد کہیں عدیل صاحب مد ظلہ تو نہیں۔۔۔۔ہاہا
تمام احباب کا بہت بہت ممنون ہوں۔۔۔
نہیں پا جی میں تے تھلے چلا گیا گستاخی دا خیال آندیاں ای ۔۔۔ویکھ لو ۔۔۔آپ سے اوپر ادھم بذاتِ خود موجود ہیں.
موصوف ہوراں دا پتہ نہیں سی کے او پشتون نے ۔۔۔تے ہن پتہ چل گیا سمجھ نہیں آندی پئی پشتونی بولی چے کسے نوں خوش آمدید کس طرح کہی دا اے تے رہنمائی کس طرح کری دی اے ۔۔۔خوش آمدید اورکزئی صاحب!
نام سے معلوم ہوتا ہے کہ موصوف پختون ہیں اور آپ نے پنجابی میں مبارکباد دینی اور رہنمائی فرمانا شروع کر دی!
پیرومرشد سے اوپر محمد تابش صدیقی بھائی کا نام گستاخی بھی ہے اور کافی معنی خیز بھی
پختون اور پشتون میں فرق ہے ؟؟؟