السلام علیکم ابو ظہبی

زین

لائبریرین
میں نے سبق پڑھا ہی نہیں تو اپنے آپ کیسے سیکھ پایا اور پھر پڑھانا بھی شروع کردیا ۔ :grin:
 

تعبیر

محفلین
یو اے ای والوں میری مدد کرو

اگر پاکستان کے بجائے وہاں آیا جائے تو کیا پاکستانی خریداری ہو سکتی ہے؟؟؟مطلب ریڈی میڈ لیڈیز سوٹس اور اگر نہیں تو کیا وہاں سے سلوا سکتے ہیں ؟؟؟
جگہوں کے نام بھی لکھیے گا

زینب مجھ سے ذاتی پیغام نہیں لکھا ہو رہا اس لیے یہیں پر پوچھ رہی ہوں :)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم


ایسے سبق ملا نہیں کرتے۔ یہ موقع محل دیکھ کر خود ہی عمل کرنا پڑتا ہے۔


زین

تم نے بھی سبق سیکھنے ہیں کیا؟


خرم

کس کو ضرب لگی؟


زین بھائی کی بات ٹھیک ہے ہی ہی ہی


شمشاد بھائی شکریہ اب میں موقع کی تلاش کرتا ہوں
ارے واہ پر یہاں تو سبھی آپ کو یاد کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی تین چار دھاگے تو آپ کے نام کردئے ہیں ۔۔۔۔ :grin:
کہیں وہ سچ مچ زینب تو نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ار ے یہ کب کی بات ہے
اور ہاں میرے نام کون سے دھاگے ہیں کیا میرے دھاگے ہی میرے نام کر دے ہیں آپ نے:grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نہیں میرے دن نہیں ابھی یہ سبق پڑھنے کے :noxxx:
کیوں جی آپ کے دن کیوں نہیں ہے سبق پڑھنے کے ۔ اچھا اچھا چھٹیاں ہیں آپ کی:grin:

یو اے ای والوں میری مدد کرو

اگر پاکستان کے بجائے وہاں آیا جائے تو کیا پاکستانی خریداری ہو سکتی ہے؟؟؟مطلب ریڈی میڈ لیڈیز سوٹس اور اگر نہیں تو کیا وہاں سے سلوا سکتے ہیں ؟؟؟
جگہوں کے نام بھی لکھیے گا

زینب مجھ سے ذاتی پیغام نہیں لکھا ہو رہا اس لیے یہیں پر پوچھ رہی ہوں :)


جی یہاں س مل سکتے ہیں میں جانتا ہوں لیکں آپ کو نہیں بتاؤں گا :grin:
 

x boy

محفلین
مبارک ہو،،
خیر مبارک،،،
السلام علیکم
وعلیکم السلام

ابوظہبی میں بھی کوئی ہے کیا ہمارا؟
 
Top