السلام علیکم ابو ظہبی

خوشی

محفلین
آہ دہشت گرد نہین آپ کی دہشت سے بڑے بڑے دہشت گرد راہ راست پہ ا جاتے ہیں یہ مطلب تھا میرا تو:sad2::sad2::sad2::sad2::sad2:
 

زینب

محفلین
میں تو وزیرستان جانے کی ٹکٹ بھی بک کرائے بیٹھی ہوں ہو سکتا ہے بیتاللہ محسو دمیرے ہتھے چڑھ ہی جائے
 

زینب

محفلین
لو جی۔۔۔۔۔۔۔یہ بھی ٹھیک ہے اگر آپ میرے ساتھ زندہ واپس بچ کے آ گیئں تو آدھا آدھا
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے معلوم ہے تم وزیرستان کیا سمجھ کے جا رہی ہو۔ سمجھ رہی ہو گی کہ وزیرستان میں سب وزیر ہوتے ہیں اور تمہیں بھی کوئی وزیر بنا دیں گے۔ ایک بار پھر سوچ لو وزیر تو کیا فقیر بھی نہیں رہنے دیں گے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا ہم بھی کیا باتوں‌باتوں‌میں سات سمندر پار سے خرم کے پاس سے ہوتے ہوئے بیت اللہ محسود تک جا پہنچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو کچھ مشکل سا لگتا ہے۔ پہلے ایسا کرو کہ تم بھی ان کے گروہ میں شامل ہو جاؤ۔
 

زینب

محفلین
ہائے پا جی کیوں میں‌کوئی غدار ہوں وہ تو امریکہ کے ہاتھ بکے ہوئے لوگ ہین ا ور میں ہوں محب وطن پاکستانی
 

شمشاد

لائبریرین
ارے میں کون سا اصلی والی شمولیت کا کہہ رہا ہوں۔ ان کی خبریں لینے کے لیے کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑے گا ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تو مفت میں اپنی خدمات دے رہا ہوں اور آپ اسے تکلف کہہ رہی ہیں۔ حالانکہ تکلف میں ہے تکلیف سراسر۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے پھر بھی غلطی کا احتمال تو ہے ناں۔ میرے پاس کیلکولیٹر بھی ہے اور میں کمپیوٹر پر بھی حساب کتاب کر لیتا ہوں۔
 
Top